24جون 1938ء میں پیدا ہونے والے سلطان راہی کو دنیا نے پاکستان کے کلنٹ ایسٹ وڈ کے نام سے ہمیشہ یاد رکھا ۔
40 سال پر محیط اپنے کیریئر کے دوران سلطان راہی نے کم وبیش703 پنجابی اور 100 اردوفلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور تقریباً 160 اعزازات اپنے نام کئے۔
جب 9 جنوری 1996ء کو گوجرانوالہ بائی پاس کے قریب فن کے سلطان کا قتل ہوا تو یہ قتل اپنے ساتھ پاکستان کی فلم انڈسٹری کو بھی لے ۔