اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سولر پینل پر عائد سیلز ٹیکس میں کمی کا اعلان کردیا۔
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سولر پینل پر بجٹ میں عائد 18 فیصد سیلز ٹیکس کو کم کرکے 10 فیصد کرنے کا اعلان کیا -!!!’
متعلقہ
ریاست مخالف مواد‘ پر پی ٹی آئی اور متعدد صحافیوں کے یوٹیوب چینلز بلاک کرنے کا حکم: ’ہمارا مؤقف سنے بغیر ہی سزا سنا دی گئی
پاکستان میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی درخواست پر اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے 27 یوٹیوب چینلز کو بلاک کرنے کا حکم دیا ہے۔ ان چینلز میں صحافیوں کے علاوہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی جماعت تحریک انصاف کا آفیشل چینل بھی شامل ہے۔اسلام آباد…
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے بدھ کو اسلام آباد کے راول ڈیم میں پانی کی شدید کمی کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے بدھ کو اسلام آباد کے راول ڈیم میں پانی کی شدید کمی کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ بدھ کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس کے بعد بین الاقوامی زرائع ابلاغ کی جانب سے راول ڈیم میں پانی کی شدید…
پاور سمارٹ موبائل فون ایپلیکیشن اپنا میٹر اپنی ریڈنگ لانچ کر دی گئی
اپنا میٹر اپنی ریڈنگ ایپ کو 5 زبانوں میں متعارف کروایا گیا ہے،اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ ایپ کو کراچی سے پشاور تک گھر گھر متعارف کرائیں، وزیر اعظم حکومت کے اداروں میں جو بجلی پیدا ہوتی اس کی کھپت کم ہے،برق رفتاری سے بجلی کی چوری میں کمی کرنی ہے ، وزیر اعظم سالانہ 500…
آزاد کشمیر تحریک انصاف کے دو اراکین اسمبلی پیپلز پارٹی میں شامل
کراچی (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ)تحریک انصاف کو آزاد کشمیر میں بڑا جھٹکا، دو اہم اراکین اسمبلی پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئےپی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے سیاسی رہنماؤں کی ملاقاتیں ہوئیں جس میں انہوں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔فریال تالپور سے پی ٹی…
شاداب خان کندھے کی تکلیف میں مبتلا، سرجری تجویز
پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کندھے کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے ہیں، وہ 3 ماہ تک کرکٹ سے آؤٹ ہو سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شاداب خان کی کندھے کی تکلیف سے نجات کےلیے سرجری کا امکان ہے، جس کے لیے وہ انگلینڈ بھی جا سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی آل راؤنڈر دائیں کندھے…