اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سولر پینل پر عائد سیلز ٹیکس میں کمی کا اعلان کردیا۔
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سولر پینل پر بجٹ میں عائد 18 فیصد سیلز ٹیکس کو کم کرکے 10 فیصد کرنے کا اعلان کیا -!!!’
متعلقہ
سانحہ سوات / افسران معطل سوات:
سوات: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر ناقص کارکردگی کے باعث متعدد افسران فوری معطل، ترجمان وزیراعلی فراز احمد مغل سوات: وزیراعلی انسپیکشن ٹیم کو انکوائری کی باقاعدہ انکوائری کی ہدایات جاری، ترجمان وزیر اعلیٰ سوات: ابتدائی طور پر اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی سست ردعمل پر معطل کردیا گیا، ترجمان وزیر اعلیٰ سوات: اسسٹنٹ کمشنر…
پاکستان تمام سفارتی فورمز پر ایران کو سپورٹ کررہا ہے اور کرے گا، وزیر خارجہ اسحاق ڈار
مزید ایران اسرائیل جنگ بندی میں بھی قطر کا اہم رول، قطری وزیراعظم نے ایران کو آمادہ کیا
جرمنی نے میڈیا فریڈم کولیشن کی سربراہی سنبھالی
جرمنی، وزیر خارجہ انالینا بیاربک کی قیادت میں، اب میڈیا فریڈم کولیشن (Media Freedom Coalition) کا مشترکہ چیئررول سنبھال چکا ہے۔ اس عالمی ادارے کا مقصد دنیا بھر میں پریس کی آزادی کو فروغ دینا اور محفوظ و معاون ماحول فراہم کرنا ہے۔ جرمنی اور اسٹونیا مل کر اس کی سربراہی کریں گے اور حکومتیں،…
راولپنڈی بورڈ کے زیرِ انتظام انٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول امتحانات 2025 کامیابی سے مکمل — شفافیت، میرٹ اور زیرو ٹالرنس پالیسی کا عملی مظاہرہ
راولپنڈی (علی حسنین سے)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، راولپنڈی کے زیرِ انتظام انٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول امتحانات(تھیوری ) 2025 آج کامیابی سے اختتام پذیر ہو گئے۔ چیئرمین تعلیمی بورڈ محمد عدنان خان نے امتحانات کے پرامن، شفاف اور میرٹ پر مبنی انعقاد پر مکمل اطمینان اور مسرت کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب…
ایران نے ردعمل دیا تو پہلے سے زیادہ سخت جواب دیا جائے گا: امریکی وزیر دفاع
امریکی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ہم نے ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کر دیا مزید ویزا منسوخی کا غیر متوقع اثر:اس اقدام سے پاکستانیوں سے زیادہ ہندوستانی طلبہ کو نقصان پہنچے گا: رپورٹ

میجر سید معیز عباس شہید کی نماز جنازہ ادا فیلڈ مارشل کی شرکت –
راولپنڈی (کنٹری ہیڈ محمد سلیم سے ) گزشتہ روز شہید ہونے والے میجر سید معیز عباس کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر سید معیز عباس شاہ شہید کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق…