اپنا میٹر اپنی ریڈنگ ایپ کو 5 زبانوں میں متعارف کروایا گیا ہے،اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ ایپ کو کراچی سے پشاور تک گھر گھر متعارف کرائیں، وزیر اعظم
حکومت کے اداروں میں جو بجلی پیدا ہوتی اس کی کھپت کم ہے،برق رفتاری سے بجلی کی چوری میں کمی کرنی ہے ، وزیر اعظم
سالانہ 500 ارب کی بجلی چوری ایک بڑا چیلنج ہے، موبائل ایپ وزارت توانائی کی سلسلہ وار انقلابی اصلاحات کا حصہ ہے، وزیر اعظم
وزارت توانائی میں بے پناہ اصلاحات ہوئی ہیں، مزید سفر طے کرنا ہے، وزیر اعظم