متعلقہ
میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان 24 جولائی کو کیا جائے گا۔
پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز ایک ہی وقت میں نتائج جاری کریں گے۔ ذرائع کے مطابق 14 جون کو پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمین (PBCC) کے اجلاس میں اس تاریخ کو حتمی شکل دی گئی۔ تعلیمی بورڈزمیں پرچوں کی مارکنگ مکمل نہ ہونے سےنتائج جاری کرنےمیں تاخیر ہو رہی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ
ملکی سطح پر 16 جون سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان وسط جون سے پیٹرولیم قیمتوں میں 5 روپے 30 پیسے تک اضافہ متوقع آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول فی لیٹر 1 روپے 12 پیسے تک مہنگا ہونے کا امکان ہائی اسپیڈ ڈیزل 5 روپے 30 پیسے تک مہنگا ہونے کا امکان اوگرا نے…

شاہ سلمان ریلیف سینٹر اور پاکستان کے درمیان امدادی منصوبوں کے معاہدوں کی تیاریاں مکمل
اسلام آباد شاہ سلمان ریلیف سینٹر کل بروز منگل پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مختلف کمپنیوں کے ساتھ کئی معاہدات اور عملی یادداشتوں پر دستخط کرے گا۔ اس تقریب میں پاکستان میں خادم حرمین شریفین کے سفیر جناب نواف بن سعید المالکی، پاکستانی حکام اور بین الاقوامی اور مقامی انسانی تنظیموں کے شراکت داروں…
جرمن رہائشی تعمیرات: ریڈ ٹیپ میں کمی۔
جرمنی وفاقی حکومت نے ایک نیا بل منظور کیا ہے جس کا مقصد سست روی کے شکار ہاؤسنگ منصوبوں کو تیز کرنا ہے۔ عمارتوں کی اجازت نامے کی تعداد اپریل میں 4.9 فیصد بڑھی؛ حکومت نے “Affordable housing” کو ایک اہم سماجی مسئلہ قرار دیا ہے
پاک رومانیہ پارلیمانی، علمی اور اقتصادی شعبوں میں تعلقات کو مضبوط کریں
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے رومانیہ کے سفیر کی ملاقات اسلام آباد (فائزہ یونس) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے رومانیہ کے سفیر ڈین سٹوئینسکو نے پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران فریقین نے باہمی دلچسپی کے امور بشمول دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی تعاون اور بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تفصیلی…

پاکستان جلد دوبارہ دنیا کی 24 ویں معیشت بن کر ابھرے گا. اسحاق ڈار
پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری،علاقائی سالمیت کیلئے پرعزم ہے‘ اقتصادی بحالی کے ایجنڈے کے مثبت نتائج برآمد ہوںگے. وزیرخارجہ کاپاک سعودی عرب بزنس فورم سے خطاباسلام آبادوزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن ہے،ملک جلد دوبارہ دنیا کی 24 ویں معیشت بن کر ابھرے گا اسلام آباد میں پاک سعودی عرب بزنس فورم سے خطاب…