نئے قوانین کے مطابق ون ڈے میچز میں پہلے 34 اوورز تک دو نئی گیندیں استعمال ہوں گی
35ویں اوور سے اننگز کے اختتام تک بولنگ ٹیم دونوں میں سے ایک گیند کا انتخاب کرے گی
اگر ون ڈے 25 اوورز یا اس سے کم کا ہو تو صرف ایک گیند ہی استعمال کی جائے گی
باؤنڈری کیچز پر اب فیلڈر میدان سے باہر ہوا میں ایک بار گیند کو پکڑ سکتا ہے
لیکن کیچ مکمل کرنے کیلئے اسے واپس میدان میں آنا ہوگا
نئے کنکشن پروٹوکول کے مطابق ٹیموں کو میچ شروع ہونے سے پہلے اپنے متبادل کھلاڑیوں کا نام میچ ریفری کو دینا ہوگا
ان میں وکٹ کیپر، بلے باز، فاسٹ بولر، اسپن بولر اور ایک آل راؤنڈر شامل ہوگا
نئے قوانین ٹیسٹ میچز کیلئے 17 جون سے نافذ ہوں گے
ون ڈے میچز کیلئے 2 جولائی سے لاگو ہوں گے
ٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے 10 جولائی سے نافذ ہوں گے

- پاک چین تعلقات کو گہرے اقتصادی تعاون کے لیے تلاش کیا گیا.چینی سفیر کی وفاقی وزیر تجارت سے ملاقات، اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیالاسلام آباد:(محمد۔ سلیم سے) پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفیر محترم جیانگ زیڈونگ نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے وزارت تجارت میں بشکریہ ملاقات کی۔ ان کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی تھا جس میں مسٹر یانگ گوانگ یوان اور مسٹر سو ہانگٹیان شامل تھے، دونوں منسٹر کونسلرز۔ مسٹر وانگ کون،…
- وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان ریلویز کی اپ گریڈیشن اور اس کی ریکوڈک تک توسیع سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس.وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان ریلویز کی اپ گریڈیشن اور اس کی ریکوڈک تک توسیع سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس. وزیراعظم کی 2028 تک ریکو ڈک کو ریلوے لائن نیٹ ورک سے منسلک کرنے کی ہدایت وزیراعظم نے ریلوے کی اپ گریڈیشن اور ترقی کے لیے فائنانسنگ کے حوالے سے بین الوزارتی…
- مسلم لیگ ن کے سابق سینیٹر چوہدری تنویر کو پولیس نے گرفتار کرلیاچوہدری تنویر کو احاطہ عدالت سے گرفتار کیا گیا۔چوہدری تنویر نے سابق ایم پی اے چودھری عدنان قتل کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کی تھی۔جسٹس صداقت علی خان نے چوہدری تنویر کی درخواست ضمانت خارج کردی۔چوہدری تنویر چوہدری عدنان قتل کیس کے مقدمے میں نامزد ہیں۔چوہدری عدنان قتل کیس کا مقدمہ…
- فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا امریکہ کا سرکاری دورہ جاری،واشنگٹن ڈی سی میں اوورسیز پاکستانیوں سے ملاقات، آرمی چیف کا اوورسیز پاکستانیوں نے گرمجوشی سے استقبال کیا، آئی ایس پی آراوورسیز پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے آرمی چیف سے ملاقات کی اور افواج پاکستان کی کارکردگی کو خراج تحسین پیش کیا، معرکۂ حق اور آپریشن بنیان مرصوص میں بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت پر…
- بلوچستان کا رواں مالی سال کا 10 کھرب سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا۔بلوچستان کا مالی سال دو ہزار 2025-2026 کا 10 کھرب سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا۔ سر کاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے، صوبائی بجٹ 20 ارب روپے سرپلس ہوگا،غیر ترقیاتی بجٹ 800 ارب تک مختص ہونے کا امکان ہے، صوبائی پی…