
پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز ایک ہی وقت میں نتائج جاری کریں گے۔
ذرائع کے مطابق 14 جون کو پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمین (PBCC) کے اجلاس میں اس تاریخ کو حتمی شکل دی گئی۔
تعلیمی بورڈزمیں پرچوں کی مارکنگ مکمل نہ ہونے سےنتائج جاری کرنےمیں تاخیر ہو رہی ہے۔