
اجلاس کی صدارت ڈیجیٹل میڈیا ہیڈ پنجاب ممبر قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی نے کی۔

اجلاس میں جدید دور کے تقاضوں کے مطابق ڈیجیٹل میڈیا کی اہمیت اور ضرورت پر روشنی ڈالی گئی
اجلاس میں ڈیجیٹل میڈیا کی اہمیت اور ضرورت پر تفصیلی تبادلہ خیال گیا
ڈیجیٹل میڈیا محض اظہار کا ذریعہ نہیں بلکہ ایک طاقتور سیاسی ہتھیار بن چکا ہے۔
سید علی قاسم گیلانی
نوجوانوں کو حقائق سے روشناس کرانا اور منفی پروپیگنڈے کی حوصلہ شکنی ہماری اولین ترجیح ہے۔
علی قاسم گیلانی
آپ تمام نوجوان پارٹی کا سرمایہ ہیں اپنے ساتھ نئی جنریشن کو بھی پارٹی میں متحرک کریں.علی قاسم گیلانی ۔اجلاس میں کوآرڈینیٹر سوشل و ڈیجیٹل میڈیا سنٹرل پنجاب بشارت علی ،راولپنڈی ڈویژن کے کوآرڈینیٹر شفقت باجوہ،ڈسٹرکٹ و تحصیل کوآرڈینیٹر چکوال تلہ گنگ ،مری، اٹک،جہلم ،ڈاکٹر اختر ،ہشام وڑائچ ،کاشف اسلام ،توصیف عباسی، نوید اختر جنجوعہ، مطیع اللہ، اور دیگر نوجوانوں کی شرکت
سید علی قاسم گیلانی نے ڈیجیٹل میڈیا ورکرز کی پارٹی بیانیے کی سوشل میڈیا پر ترویج اور کوششوں کو سراہا