

چنگ ڈاؤ، چین: – عزت مآب وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے چین میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں پاکستان کے وفد کی قیادت کی۔وزیر دفاع نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اصولوں اور مقاصد کے لیے پاکستان کے ثابت قدم عزم کا اعادہ کیا، اجتماعی سلامتی کی اہمیت،…
غیر ملکی خبر رساں کے مطابق قرضہ رول اوور کرنے کے بعد پاکستان کے زرِمبادلہ کے ذخائر 14 ارب ڈالرز تک پہنچ جائیں گے۔ خبر ایجنسی کے مطابق چین نے اسٹیٹ بینک کے پاس 3 سال سے جمع 2.1 ارب ڈالرز رول اوور کیے ہیں، چین نے مزید 1.3 ارب ڈالرز کا کمرشل قرض رول…
پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں انتہائی غیر معمولی پیشرفت ہونے جارہی ہے، فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات طے ہوگئی۔وائٹ ہاوس نے تصدیق کی ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی ملاقات آج ظہرانے پر ہوگی۔وائٹ ہاؤس کی جانب…
لاہور ( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے)الیکشن کمیشن کی جانب سے بحالی کے بعد پنجاب اسمبلی میں نون لیگ کی خواتین کیلئے مخصوص ارکان کی تعداد 36 سے بڑھ کر 57 ہو گئی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی مخصوص نشستوں پر خواتین ارکان کی تعداد 3 سے بڑھ کر چار ہو گئی۔ مسلم لیگ قاف…
آئندہ تاریخ ںعد میں دیں گے، قائم مقام چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت قائم مقام چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف سماعت کررہے ہیں اسپیشل پراسکیوٹر جاوید ارشد ایڈووکیٹ و نیب پراسکیوٹر رافع مقصود عدالت میں پیش عمران خان…
اسلام آباد: انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز اسلام آباد (ISSI) میں سینٹر فار افغانستان، مشرق وسطیٰ اور افریقہ (CAMEA) نے پاکستان افریقہ انسٹی ٹیوٹ فار ڈویلپمنٹ اینڈ ریسرچ (PAIDAR) کے تعاون سے صومالیہ کے یوم آزادی کی مناسبت سے ایک تقریب کا اہتمام کیا۔ کارروائی، جس کا آغاز پاکستان اور صومالیہ کے قومی ترانوں سے…