دھویں میں کاربن مونو آکسائیڈ کی مقدار چیک کرنے کے لیے جدید آلات استعمال کیے جائیں گے

اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے کاربن مونو آکسائیڈ چیکنگ کے لیے ٹیسٹنگ کا آغاز
چئیرمین اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے جدید آلات کا جائزہ
سیکرٹری اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے بریفنگ
آلات کی مدد سے گاڑیوں کے دھویں میں کاربن مونو آکسائیڈ کی مقدار چیک کی جا سکے گی، بریفنگ
انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی کی جانب سے 6 فیصد کاربن مونو آکسائیڈ کی مقدار کی اجازت ہے، بریفنگ
6 فیصد سے زائد مقدار ملنے پر گاڑیوں کو ابتدائی طور پر مہلت دی جائے گی، بریفنگ
مہلت گزرنے کے بعد خلاف ورزی کے بعد گاڑیوں کے خلاف کاروائیاں کی جائیں گی، بریفنگ
انسپکشن کے بعد گاڑیوں کو پرمٹ اور اسٹیکر جاری کیا جائے گا، بریفنگ
ابتدائی طور پر جدید آلات سے سرکاری اداروں کی گاڑیوں کی انسپکشن کی جائے، چئیرمین عرفان میمن
دوسرے مرحلے میں تمام گاڑیوں کی انسپکشن کی جائے، عرفان نواز میمن