وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، سلامتی کونسل سمیت تمام عالمی فورمز پر ایران کی حمایت کا اعادہ
شہباز شریف نے مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے امن کی بحالی کی اہمیت پر زور دیا
وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، سلامتی کونسل سمیت تمام عالمی فورمز پر ایران کی حمایت کا اعادہ
شہباز شریف نے مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے امن کی بحالی کی اہمیت پر زور دیا
پاکستان میں آنتوں کے کینسر سے متاثرہ جگر کا پہلا کامیاب ٹرانسپلانٹ شفا انٹرنیشنل اسلام آباد میں کیا گیا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی خاتون کو بڑی آنت کے آخری حصے میں کینسر تشخیص ہوا تھا جو بعد میں جگر تک پھیل گیا جس کے بعدآنتوں کے کینسر سے متاثرہ جگر کا ٹرانسپلانٹ کیا گیا۔…
بدھ کو KSE‑100 انڈیکس نے 1,505.11 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 120,465.93 پر بند ہوا، جو کلوزنگ قیمت سے 1.23٪ برابری رکھتی ہے، جبکہ سیشن میں یہ 120,417.99 کا کم ترین اور 121,905.49 کا بلند ترین بھی رہا ۔گزشتہ کاروباری روز یعنی منگل (17 جون) کو انڈیکس میں 254.32 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی،…
ہندوستان سے انگلینڈ میں بسنے والے ’سولی‘ اب تک۴۰۰؍سے زائد کھلاڑیوں کی اپنے گھر پر میزبانی کر چکے ہیں، سنیل گاوسکر ان کے قریبی دوست ہیں جبکہ سچن تینڈولکر کو یارکشائر کیلئے کھیلنے میں انہوں نے اہم رول ادا کیا۔
پاکستان اس وقت تاریخ کے ایک نازک دور سے گزر رہا ہے۔ معاشی بحران، سیاسی بے یقینی، مہنگائی کا طوفان، اور ادارہ جاتی بے سمتی جیسے مسائل نے عوام کو سخت اضطراب میں مبتلا کر رکھا ہے۔ اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، بجلی اور گیس کے بلوں نے متوسط طبقے…
بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلے کی کانوں پر نامعلوم مسلح افراد نے راکٹ حملوں اور دستی بموں سے حملہ کیا ہے جب کہ فائرنگ سے بھی مزدوروں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس واقعے میں اب تک 20 کان کنوں کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ دکی سٹی کی پولیس…
پشاور (نمائندہ خصوصی) ترجمان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا فراز مغل نے کہا کہ بجٹ منظوری صوبے کی مالی خودمختاری کے تحفظ کیلئے ناگزیر تھی۔پشاور سے جاری اپنے ایک بیان میں فراز مغل کا کہنا تھا کہ پارلیمانی پارٹی و سیاسی کمیٹی نے مشاورت سے بجٹ منظوری کی اجازت دی، چیئرمین کی امانت میں خیانت نہیں کریں گے،…