لاہور ( نمائندہ خصوصی محمد شہزاد سے)عدالت کی جانب سے ویپ پروڈکٹس کی دوکانیں تاحکم ثانی ڈی سیل کرنے کا حکم دیا انتظامیہ کو ویپ پروڈکٹس کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف تاحکم ثانی کارروائی سے روک دیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت کے لاء افسر کو جواب جمع کروانے کے لئے 3 جولائی تک کی مہلت مل گئی جسٹس انوار حسین نے ویپ مال سمیت 74 ڈیلرز کی درخواست کی سماعت کا تحریری حکم جاری کیا پنجاب حکومت کا لاء افسر ویپ دوکانوں کو سیل کرنے کا کوئی قانونی جواز پیش نہیں کرسکا ، عدالت لاء افسر نے فریقین کا شق وار جواب اور رپورٹ پیش کرنے کے لیے مہلت کی استدعا کی فریقین کے وکلاء کا موقف سننے کے بعد حکم امتناع جاری کرتے ہوئے سماعت 3 جولائی تک ملتوی کردی گئی درخواست میں چیف سیکرٹری ، ہوم سیکرٹری اور سی سی پی او کو فریق بنایا گیا

متعلقہ
ایران کے فردو پہاڑوں میں جوہری تنصیبات کی تباہی کے سیٹلائٹ مناظر جاری ایران
سیٹلائٹ تصاویر نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے زیرزمین جوہری مرکز فردو میں واقع پہاڑ امریکی حملوں کے بعد شدید متاثر ہوئے ہیں۔ یہ تصویریں امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے تجزیہ کے بعد جاری کیں۔ ادھر ایران کے ایک سینئر عہدیدار نے "رائیٹرز” کو بتایا کہ حملوں کے بعد فردو میں…
ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ شدت اختیار کر گئی۔۔۔
ایران اور اسرائیل کی جنگ چھٹے دن میں داخل ہو چکی ہے۔ اسرائیل نے ایران کے فوجی اور نیوکلیئر مقامات پر حملے کیے جبکہ ایران نے ڈرونز اور میزائلوں سے تل ابیب سمیت کئی اسرائیلی شہروں کو نشانہ بنایا۔ دونوں طرف عام شہری ہلاک و زخمی ہو رہے ہیں۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے…

ہندوستان کیلئے امریکی ایڈوائزری پر کانگریس برہم
حکومت کی خاموشی پر حیرت کا اظہار کیا، اس کوملک کی خارجہ پالیسی کی سنگین ناکامی قرار دیتے ہوئے کہاکہ ٹرمپ انتظامیہ کے ذریعہ ہندوستان کی توہین کاسلسلہ تھم نہیں رہاہے،وزیر اعظم مودی نے کئی پروگرام کرکے ٹرمپ کو خوش کرنے کی کوشش کی تھی لیکن اب وہ ہندوستان کی توہین کر رہے ہیں۔کانگریس نے منگل…

شاہ رخ نے اپنی فرنچائز میں 2 پاکستانیوں کو شامل کرلیا.
انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی معروف فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مالک اور بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان نے پاک بھارت کشیدگی کے باوجود اپنی فرنچائز میں 2 پاکستانیوں کو شامل کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی فرنچائز…

شندور پولو فیسٹیول 2025 تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ھو گیا
خیبرپختونخوا حکومت ، گلگت بلتستان حکومت ، پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کے تعاون سے شندور پولو فیسٹیول 22 جون 2025 کو اختتام پذیر ہوا۔ آخری روز تقریب کے مہمانِ خصوصی کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری تھے۔ اختتامی تقریب میں ہزاروں کی تعداد میں شائقین نے شرکت کی جن…

پاکستانی پاسپورٹ پر 32 ممالک کا ویزہ فری سفر ممکن — عالمی رینکنگ میں بہتری، عوام کا بیرون ملک سفر کی جانب بڑھتا رجحان
اسلام آباد — پاکستان سے بیرون ملک سفر کرنے والے شہریوں کے لیے ایک خوش آئند خبر سامنے آئی ہے۔ معروف بین الاقوامی ادارے "ہینلے اینڈ پارٹنرز” کی جانب سے جاری کردہ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2025 کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بہتری آئی ہے، اور اب پاکستانی شہری دنیا کے 32…