اسلام آباد (محمد سلیم سے)الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا گیاالیکشن کمیشن اجلاس میں مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ فیصلے پرغور ہوگا، الیکشن کمیشن کو فیصلہ موصول ہونے کی صورت میں کل معطلی کا نوٹیفکیشن واپس ہوگا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی حمایت یافتہ اراکین اسمبلی کی وابستگی کس جماعت سے ہوگی فیصلہ کل ہوگا۔

متعلقہ
جنگ مذاق نہیں، ہمارا نیوکلیئر اور میزائل پروگرام ہماری اپنی حفاظت کیلئے ہے: اسحاق ڈار
سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ گمراہ کن مس انفارمیشن پھیلائی جارہی ہے، احتیاط برتنی چاہیے۔ امریکی صدر ٹرمپ سے متعلق کل ایک کلپ چل رہا تھا بعد میں معلوم ہوا کہ اے آئی سے جنریٹ ہوا۔اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ 13 جون کے بعدکئی جعلی خبریں سامنے…
اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر پنجاب اسمبلی کی پنجاب اسمبلی میڈیا ہال میں گفتگو
لا ہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجا ب فرزانہ چوہدری)انہوں نے کہا پنجاب کے صحت کے معاملے میں حکومت غیر سنجیدہ ہے۔بجٹ میں ٹیچنگ ہسپتالوں کیلئے ایک روپیہ کا اضافہ نہیں ہوا۔ٹیچنگ ہسپتالوں کو ادویات کی کمی کا سامنا کرنا پڑے گا پھر میو ہسپتال جیسے حالات ہی تمام ٹیچنگ ہسپتالوں میں ہوں گے۔ پی آئی سی…

امریکہ کا ایران پر فضائی حملہ، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کی نئی لہر
تہران / واشنگٹن — مشرق وسطیٰ میں ایک نیا بحران جنم لیتے ہوئے دیکھا جا رہا ہے جب امریکی افواج نے ایران کے جنوبی علاقے پر فضائی حملہ کیا۔ امریکی وزارت دفاع نے اس حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بیان دیا کہ یہ کارروائی ایران کی جانب سے عراق اور شام میں موجود امریکی اڈوں…
روہنگیا پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری روکی جائے: ایمنسٹی کا مطالبہ
ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا نے حکومت ہند سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک سے روہنگا پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کو روکا جائے۔انہیں پناہ گزینوں کے طور پر تسلیم کرنا چاہئے اور ان کا احترام کرتے ہوئے انہیں تحفظ فراہم کرنا چاہئے جس کے وہ بین الاقوامی انسانی حقوق کے قانون کے تحت مستحق…

ایف بی آر مالی سال 25-2024 کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام
اسلام آباد (محمد سلیم سے ) ایف بی آر مالی سال25-2024 کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا، اولین ہدف 12 ہزار 977 ارب روپے کے حصول میں 1 ہزار 470 ارب کی کمی کا سامنا ہےذرائع کے مطابق پہلے نظرثانی شدہ ہدف 12 ہزار 332 ارب روپے کے لحاظ سے شارٹ فال 832 ارب…