اسلام آباد (محمد سلیم سے ) ایف بی آر مالی سال25-2024 کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا، اولین ہدف 12 ہزار 977 ارب روپے کے حصول میں 1 ہزار 470 ارب کی کمی کا سامنا ہےذرائع کے مطابق پہلے نظرثانی شدہ ہدف 12 ہزار 332 ارب روپے کے لحاظ سے شارٹ فال 832 ارب روپے ہے جبکہ دوسرے نظرثانی شدہ ہدف کے حصول میں بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ذرائع نے کہا کہ نظرثانی کے بعد ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 11 ہزار 900 ارب تک مقرر کیا گیا، اس طرح دوسرے نظرثانی شدہ ہدف کے لحاظ سے تقریبا 400 ارب روپے کا شارٹ فال ہو گا۔ایف بی آر کے ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ روز دفاتر بند ہونے تک 11 ہزار 280 ارب روپے جمع کیے گئے، صرف آج کے دن میں 620 ارب روپے اکٹھے کرنے ہیں جن کا حصول ناممکن لگ رہا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر رواں مالی سال کے لیے 11 ہزار 500 ارب روپے کا ریونیو اکٹھا کر سکے گا۔

متعلقہ
ایران کا ایک اور F-35 طیارہ گرانے کا دعوی.
۔ایرانی فورسز کے مطابق اب تک اسرائیل کے چار F-35 طیارے گرائے جا چکے ہیں ۔امریکی ساختہ F-35 کے شیئرز گرنے لگے
صدر مملکت آصف علی زرداری کا خیبر پختونخوا میں 2 مختلف کاروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
صدر مملکت نے کامیاب کاروائی کے دوران 5 خوارج ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا صدر مملکت کا ملک سے فتنتہ الخوارج کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہسیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے عفریت کے خاتمے کے لیے کاروائیاں کر رہی ہیں، صدر مملکت پوری قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے،…
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ تقریبات، پاکستان پیپلز پارٹی کا اہم اعلان
پی پی پی سیکرٹری جنرل محمد ہمایون خان کی شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ ملک بھر میں تقاریب منعقد کرنے کی ہدایات جاریسابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ 21 جون کو منائی جائے گی، ہمایون خان اس حوالے سے صوبائی اور ضلعی دفاتر میں سالگرہ تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا، ہمایون…

امریکہ: میکڈونالڈس کے خلاف آج سے ۳۰؍ جون تک ملک گیر بائیکاٹ
امریکی عوام نے میکڈونالڈس کے خلاف آج سے ۳۰؍ جون تک ملک گیر بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے، عوامی اتحاد امریکہ کے زیرِ اہتمام یہ بائیکاٹ قیمتوں میں اضافہ، تنوع کے وعدوں سے لے کر ٹیکس کی حکمت عملی تک کارپوریٹ طریقہ کار کے خلاف کیا جا رہا ہے۔ امریکی عوام نے میکڈونالڈس کے خلاف…
اسلامو فوبیا میں خطرناک اضافہ!
ایک جرمن سول سوسائٹی ادارہ "Klim” کی رپورٹ کے مطابق، 2024 میں ملک میں اسلامو فوبیا کے واقعات میں 60 فیصد اضافہ ہوا، جن میں 3,080 کیسز رپورٹ ہوئے—زبانیات، فرقہ وارانہ سلوک، توہین، اور سنگین جسمانی حملوں سمیت
امریکہ میں پاکستانی آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کا غیررسمی ملاقات میں صحافیوں سے دو ٹوک مکالمہ
واشنگٹن ڈی سی (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف، فیلڈ مارشل عاصم منیر، ان دنوں امریکہ کے سرکاری دورے پر ہیں جہاں انہوں نے اعلیٰ امریکی فوجی اور سویلین قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں۔ تاہم ان کے دورے کا اہم ترین اور غیر رسمی لمحہ اُس وقت آیا جب انہوں نے واشنگٹن میں…