
متعلقہ

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی نئی آئی فون 17 سیریز کے لانچ کی تاریخ اور قیمت سامنے آگئی۔
بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایپل کی آئی فون 17 سیریز 11 سے 13 ستمبر کے درمیان لانچ کی جائے گی۔ رپورٹس میں بتایا گیا کہ 17 سیریز میں A19 پرو چپ موجود ہوگی جو کہ 3 نینو میٹر کے جدید عمل کو استعمال کرتے ہوئے بنائی گئی ہے جس کا مقصد ایپل…

پاکستان آذربائیجان سرمایہ کاری شراکت داری میں بڑی پیشرفت
آذربائیجان کی جانب سے پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط
حالت جنگ میں مذاکرات نہیں کریں گےایران نے ثالث قطر اور عمان کو آگاہ کر دیا
برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ایران نے ثالثی کے کردار ادا کرنے والے ممالک قطر اور عمان کو واضح طور پر بتا دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے حملوں کے دوران جنگ بندی پر کوئی مذاکرات نہیں کرے گا۔ ایک اعلیٰ ایرانی عہدیدار نے اتوار کو رائٹرز کو بتایا کہ ایران اور اسرائیل…

چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کی زیر صدارت محرم الحرام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس۔
محرم الحرام کے جلوسوں کے دوران ٹریفک رواں دواں رکھنے کے لئے 500 سے زائد پولیس افسران فرائض سرانجام دیں گے،جوبہترین ٹریفک انتظامات کو یقینی بنانے سمیت ٹریفک کو رواں دواں رکھنے اورشہریوں کو متبادل راستے مہیا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصرر ضوی کے خصوصی احکامات…

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، ایڈوائزری جاری
اسلام آباد (علی حسنین انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، این ڈی ایم اے نے موسمی صورتحال کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کر دی۔رپورٹ کے مطابق کشمیر، خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد اور شمال مشرقی پنجاب میں…

پاکپتن معصوم بچوں کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا سیکٹری جنرل خواتین جماعت اسلامی پاکستان
) سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان، ڈاکٹر حمیرا طارق ،صدر وسطی پنجاب نازیہ توحید،صدرلاہورعظمی عمران نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال پاکپتن میں 16 سے 22 جون کے دوران 20 معصوم بچوں کی افسوسناک اموات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے لاہور ( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے۔ انہوں نے…