محکمہ خزانہ پنجاب نے ری ایمپلائمنٹ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا
ریٹائرڈ ملازمین کو بیک وقت تنخواہ اور پنشن نہیں ملے گی، نوٹیفیکیشن
ریٹائرڈ ملازمین کو دونوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، نوٹیفیکیشن
محکمہ خزانہ پنجاب نے ری ایمپلائمنٹ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا
ریٹائرڈ ملازمین کو بیک وقت تنخواہ اور پنشن نہیں ملے گی، نوٹیفیکیشن
ریٹائرڈ ملازمین کو دونوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، نوٹیفیکیشن
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے پانچ بین الاقوامی جنگیں رکوا کر دنیا میں امن قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ اسی بنیاد پر میں نوبل امن انعام کے لیے بہترین امیدوار ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ ایٹمی تصادم کو میں نے رکوایا ہے،…
عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سربراہ رافیل گروسی کا کہنا ہے کہ امریکی حملے کے بعد ایران کی فردوجوہری سائٹ پر بڑے بڑے گڑھے دیکھے گئے ہیں.۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ رافیل گروسی نے بتایا کہ امریکی حملے میں اصفہان نیوکلیئرکمپلیکس کی سرنگ…
اسلام آباد (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے)این ڈی ایم اے نے اگلے 24 تا 48 گھنٹے کے دوران ملک بھر کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں اورممکنہ سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔این ڈی ایم اے نے گلگت بلتستان، چترال، اپر دیر، سوات اور کُمراٹ ویلی میں گلیشیئر پھٹنے (GLOF) کے خدشے…
ایران کے خلاف جنگ کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو عوام کا اعتماد کھونے لگے۔ اسرائیل میں کرائے گئے تازہ ترین سرویز کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اسرائیلی عوام کا اعتماد کھو رہے ہیں، ان کی مقبولیت تیزی سے کم ہو رہی ہے۔ قبل ازوقت انتخابات کرا کے ایک بار پھر اقتدار سنبھالنے کے…
اسرائیلی فوج نے میزائل حملے میں فلسطینی خاتون آرٹسٹ اور فوٹو جرنلسٹ سمیت 33 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غزہ پر اسرائیلی فورسز نے 50 فضائی حملے کیے، جبری انخلاء کے احکامات کے بعد مشرقی غزہ کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، تازہ حملوں میں معروف فلسطینی آرٹسٹ…