کراچی (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ سندھ) جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے پاکستان میں تیل اور گیس کی پیداوار میں اضافہ ہو گیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (او جی ڈی سی ایل) کے ایک کنویں سے تیل کی پیداوار میں 2280 بیرل یومیہ اور گیس کی پیداوار میں 5 لاکھ مکعب فٹ اضافہ ہوا۔او جی ڈی سی ایل نے راجیان آئل فیلڈ میں الیکٹریکل سبمرسیبل پمپ کامیابی سے نصب کر دیا، ای ایس پی کی تنصیب سے تیل کی پیداوار 820 سے بڑھ کر 3,100 بیرل یومیہ ہوگئی۔ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق پمپ سے گیس کی پیداوار 5 لاکھ سے بڑھ کر 10 لاکھ مکعب فٹ یومیہ تک پہنچ گئی ہے۔او جی ڈی سی ایل ترجمان کے مطابق تیل و گیس کی پیداوار میں بہتری کیلئے او جی ڈی سی ایل نے عالمی معیار کی مطابق جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا۔

متعلقہ

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹ مافیا کے خلاف تابڑتوڑ کاروائیاںوں کے نئے ریکارڈ قائم ۔
الاہور ( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب ڈاکٹر انسب علی سے) پنجاب فوڈ اتھارٹی کے محدود استعداد کار اور وسائل کیساتھ رواں مالی سال میں 158 فیصد چیکنگ میں اضافہ ہوا۔گزشتہ سالوں کی نسبت 164 فیصد جرمانے اور 24 فیصد مقدمات میں بھی اضافہ ہوا۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کے مطابق سال 24/25 میں…

ایران سے افغان باشندوں کی ملک بدری میں تیزی، جون میں 2 لاکھ سے زائد پناہ گزین ملک بدر کیے گئے تہران
ایران میں مقیم افغان باشندوں کی ملک بدری میں تیزی آگئی، صرف پچھلے ماہ 2 لاکھ 25 ہزار سے زیادہ افغان باشندے ایران بدر کردیے گئے۔ ایران میں مقیم افغان باشندوں کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے بعد ایران سے افغانوں کو نکالے جانے کا عمل تیز ہوگیا ہے۔ بعض…

ایف وَن‘‘ لندن پریمیر میں بریڈ پٹ اور ٹام کروز ساتھ نظر آئے.
بریڈ پٹ ’’انٹرویو وتھ دی ویمپائر‘‘ کے اپنے ساتھی اداکار ٹام کروز سے ۲۱؍ سال بعد لندن میں فلم ’’ایف ون‘‘کے پریمیر میں ملے۔بریڈ پٹ نے خوشی سے پھولے نہ سنبھالتے ہوئے ٹام کروز کو گلےلگا لیا۔ اداکار بریڈ پٹ ’’انٹرویو وتھ دی ویمپائر‘‘ کے اپنے ساتھی ادکار ٹام کروز سے فلم ’’ایف ون‘‘ کے…

عثمان خواجہ غزہ کے معاملے پر فلسطینیوں کے حق میں ڈٹ گئے
آسٹریلیا کے کرکٹر عثمان خواجہ غزہ کے معاملے پر فلسطینیوں کے حق میں ڈٹ گئے، نوکری سے برخاست صحافی سے یکجہتی کے لیے اس کے چینل کو انٹرویو دینے سے انکار کر دیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق عثمان خواجہ نے غزہ کے حق میں بولنے کی وجہ سے صحافی کو نوکری سے نکالنے والے ادارے…
صدر مملکت آصف علی زرداری کا اسلام آباد میں ایئر ہیڈکوارٹرز کا دورہ
صدر آصف علی زرداری کی پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات دورہ پاکستان کی فضائی سرحدوں کے دفاع میں پاک فضائیہ کی شاندار کامیابی، بھارتی جارحیت پر فیصلہ کن ردعمل پر پاک فضائیہ کے افسران و جوانوں کی حوصلہ افزائی کیلئے کیا گیاصدر مملکت کی آمد پر پاک…

فرانسیسی سائنسدانوں نے نیا بلڈ گروپ دریافت کرلیا
پیرس (نمائندہ خصوصی) فرانس کے سائنسدانوں نے کیریبین جزیرے گواڈیلوپ کی خاتون میں نیا بلڈ گروپ دریافت کرلیا، نئے بلڈ گروپ کا نام’گواڈا نیگیٹو‘ رکھا ہے۔فرانسیسی بلڈ اسٹیبلشمنٹ (ای ایف ایس) نے اس نئے بلڈ گروپ کی دریافت کا اعلان سوشل میڈیا ویب سائٹ لنکڈ اِن پر اپنی ایک پوسٹ میں کیا، پوسٹ میں لکھا…