ایران اسرائیل جنگ بندی: امن کا عارضی لمحہ یا طوفان سے پہلے کی خاموشی؟
گزشتہ چند ہفتوں سے ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی نے خطے کو ایک ممکنہ تباہ کن جنگ کے دہانے پر لا کھڑا کیا تھا۔ ایک طرف ایران نے اسرائیلی عسکری اہداف کو نشانہ بنایا تو دوسری جانب اسرائیل نے ایران کے کئی اہم ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے۔ غزہ، لبنان اور شام کی سرحدوں…