Breaking News

پاکستان کے ہاتھوں رافیل کی تباہی، فرانس کی فوج اور خفیہ ایجنسی کا ردعمل بھی آگیا

پاکستان کے ہاتھوں رافیل کی تباہی، فرانس کی فوج اور خفیہ ایجنسی کا ردعمل بھی آگیا

فرانس کی فوج اور انٹیلیجینس ایجنسی نے مئی میں پاک-بھارت کشیدگی کے دوران رافیل طیاروں کی تباہی کے بعد فرانسیسی ساختہ طیاروں کی گرتی ہوئی مانگ پر ردعمل دیتے ہوئے چین پر الزامات عائد کردیے ہیں جبکہ چین نے تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانس کی…

شاہدرہ میں کم عمر ڈرائیور کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق، دیگر کے زخمی ہونے کا معاملہ

شاہدرہ میں کم عمر ڈرائیور کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق، دیگر کے زخمی ہونے کا معاملہ

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا نوٹس، کم عمر ڈرائیورز کی ٹریفک خلاف ورزیوں پر اظہار برہمی آئی جی پنجاب کا لاہور سمیت صوبہ بھر میں کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم، حادثات کا موجب بغیر لائسنس، کم عمر ڈرائیورز کو ہرگز سڑکوں پر نا آنے دیں، آئی جی…

سوشلسٹ امیدوار زہران ممدانی کی 2015 کی پرانی ٹویٹس ایک بار پھر موضوع بحث بن گئیں

سوشلسٹ امیدوار زہران ممدانی کی 2015 کی پرانی ٹویٹس ایک بار پھر موضوع بحث بن گئیں

نیویارک میئرشپ کے امیدوار کی دہشت گردی اور FBI سے متعلق سابقہ ٹویٹس پر تنازع زہران ممدانی نے 2015 میں جب ان کی عمر 23 سال تھی، الزام عائد کیا تھا کہ امریکی حکام نے القاعدہ کے رہنما انور العولقی کو دہشت گردی کی طرف دھکیلا نیویارک کے میئر کے عہدے کے لیے سوشلسٹ امیدوار…

اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے حوثیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے لیے اڑان بھری – اسرائیلی فوج

یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں کو 60 بموں کے ذریعے نشانہ بنایا ہے : اسرائیلی فوج اسرائیل نے یمن میں حوثیوں پر فضائی حملے کیے… اور اس حملے میں اس جہاز "گلیکسی لیڈر” کو بھی نشانہ بنایا گیا جسے حوثی کئی ماہ سے قبضے میں لیے ہوئے ہیں اسرائیلی فوج نے آج پیر کے روز…

ہم تجارتی محصولات کو جبر کا ہتھیار نہیں مانتے: چین کا امریکی دباؤ پر دو ٹوک ردعمل

ہم تجارتی محصولات کو جبر کا ہتھیار نہیں مانتے: چین کا امریکی دباؤ پر دو ٹوک ردعمل

چینی وزارتِ خارجہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے تجارتی جنگ کو سب کے لیے نقصان دہ قرار دیا چین نے پیر کے روز واضح موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ بیجنگ تجارتی محصولات کو دباؤ اور جبر کے آلے کے طور پر استعمال کرنے کی سخت مخالفت کرتا ہے۔ چینی وزارتِ…

بحیرہ احمر میں حوثیوں کے میزائل حملے سے متاثرہ برطانوی کارگو جہاز کی آرکائیو فوٹیج

بحیرہ احمر میں حوثیوں کے میزائل حملے سے متاثرہ برطانوی کارگو جہاز کی آرکائیو فوٹیج

حدیدہ کے قریب نشانہ بنائے گئے بحری جہاز کی حالت بگڑ گئی، پانی داخل، عملہ نکل گیا اتوار کو یمنی شہر حدیدہ کے ساحل پر نشانہ بنائے گئے تجارتی بحری جہاز کی حالت بگڑ گئی۔ برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز (UKMTO) نے بتایا کہ متاثرہ جہاز کے اندر پانی رسنا شروع ہو گیا ہے۔ اس…

جرمن حکومت سے اپنا فیصلہ واپس لینے کی اپیل

جرمن حکومت سے اپنا فیصلہ واپس لینے کی اپیل

ازقلم: عرفان خان روس یوکرائن جنگ کو شروع ہوے اب تین سال ہو چکے ہیں ۔ یو کرائن میں خود تو اتنی طاقت نہی تھی کہ وہ سال ہا سال روس کا مقابلہ کر سکتا ۔ وہ اب تک اس جنگ کو امریکہ اور یورپین یونین ممالک کے بل بوتے پر لڑ رہا ہے ۔…

Eurostar کا بحران — چار گھنٹے کی اذیت، مسافروں کی آزمائش

Eurostar کا بحران — چار گھنٹے کی اذیت، مسافروں کی آزمائش

یورپ کے جدید ترین ریل نظام میں شمار ہونے والی Eurostar ٹرین ہمیشہ وقت کی پابندی، تیزرفتاری اور آرام دہ سفر کی علامت رہی ہے۔ لیکن حالیہ دنوں میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے نہ صرف اس کی ساکھ کو جھٹکا دیا، بلکہ یورپی ریل نظام کے دعووں پر بھی سوالیہ نشان لگا…

آپریشن سندور: بھارتی فوجی ہلاکتوں کا اعتراف اعزازات کی شکل میں؟

آپریشن سندور: بھارتی فوجی ہلاکتوں کا اعتراف اعزازات کی شکل میں؟

تحریر: ادارتی ٹیم بھارتی حکومت اور افواج، جو ہمیشہ اپنی عسکری کامیابیوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتی رہی ہیں، اب ایک ایسے آپریشن کی حقیقت کا جزوی اعتراف کرنے جا رہی ہیں جسے وہ طویل عرصے تک مکمل طور پر جھٹلاتے رہے۔ جی ہاں، ہم بات کر رہے ہیں "آپریشن سندور” کی، جس میں…

چین کی خفیہ مداخلت: رافیل طیاروں کی عالمی فروخت کو سبوتاژ کرنے کی کوشش؟

چین کی خفیہ مداخلت: رافیل طیاروں کی عالمی فروخت کو سبوتاژ کرنے کی کوشش؟

فرانسیسی خفیہ اداروں اور عسکری ذرائع کے مطابق چین ایک منظم اور مربوط حکمت عملی کے تحت دنیا بھر میں رافیل طیاروں کی فروخت کو سبوتاژ کرنے میں مصروف ہے۔یہ الزام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بھارت اور پاکستان کے درمیان مئی 2025 میں چار روزہ شدید فضائی جھڑپیں ہوئیں، جن میں درجنوں…

End of content

End of content