Breaking News

پاکستان کی تاریخ میں ایک  انقلابی قدم ۔ بینظیر  ہنرمند پروگرام کا آغاز

صدر آصف علی زرداری 21 جون کو  شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے یومِ پیدائش کے موقع  پر بینظیر  ہنرمند پورٹل کا  اجراءکریں گے، سینیٹر روبینہ خالدبینظیر  انکم سپورٹ پروگرام  اب  نہ صرف مالی معاونت کرے گا، بلکہ لوگوں کو اپنے پاؤں پر بھی کھڑا کرے گا، سینیٹر روبینہ خالدبی آئی ایس پی ہیڈ کوارٹرز میں…

سپری کی کی سالانہ رپورٹ کے مطابق انڈیا کے پاس پاکستان کے مقابلے ایٹمی ہتھیاروں کی زیادہ تعداد ہے۔

2024 میں پاکستان کے پاس 170 جبکہانڈیا کے پاس 172 جوہری وارہیڈز تھےمگر 2025 میں انڈیا کے وارہیڈز کی تعداد 180 ہو گئی ہے۔

بلوچستان اسمبلی کا1028ارب تخمینہ کا بجٹ پیش

بلوچستان اسمبلی کا بجٹ کے حوالے سے اجلاس جاری ہے، وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی بجٹ پیش کررہے ہیں۔ بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کی صدارت سپیکر عبدالخالق اچکزئی کررہے ہیں، بجٹ کا مجموعی جم 1028 ارب روپے ہے، 36اعشاریہ 5 ارب روپے کا سرپلس بجٹ پیش کیا گیاغیر ترقیاتی بجٹ 642 ارب روپے، فارن فنڈڈ…

نواز شریف دورہ برطانیہ مکمل کرکے کل پاکستان واپس آئیں گے

لندن:نواز شریف دورہ برطانیہ مکمل کرکے کل پاکستان واپس روانہ ہوں گے۔نواز شریف نے دو ہفتے برطانیہ میں قیام کیا، دوران قیام نواز شریف کا چیک اپ جاری رہا۔صدر مسلم لیگ ن نواز شریف کا لندن میں اپنے اعزاز میں ظہرانہ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میرے اور شہباز شریف میں کوئی فرق…

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا کہنا ہے کہ کوئی شک نہیں کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹینٹ جنرل احمد شریف نے جناح یونیورسٹی برائے خواتین کراچی کا دورہ کیا، یونیورسٹی آمد پر انتظامیہ اور طالبات نے ان کا پرجوش استقبال کیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر نےطالبات کو “آپریشن بنیان مرصوص”میں حکمت عملی، قربانیوں سے آگاہ کیا اور کہا کہ آپریشن میں عوام بالخصوص طلبا…

جی 7 ممالک نے اسرائیل کی حمایت کردی، ایران عدم استحکام کا سبب قرار

جی سیون ممالک کا ایران اور اسرائیل کی جنگ میں ہونے والی حالیہ پیشرفت پر بیان سامنے آگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جی 7 ممالک کے بیان میں اسرائیل کی حمایت کی گئی ہے اور ایران کو عدم استحکام کا سبب قرار دیا گیا ہے جبکہ جی 7 کے مشترکہ بیان میں مشرق وسطیٰ میں وسیع…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ملاقات

ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر گفتگو ہوئیملاقات میں نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار ،وفاقی وزیر برائے منصوبہ بند ئ اور خصوصی اقدامات ،احسن اقبال ،وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف ،سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا بھی موجود تھے وزیرِ اعظم نے صدرِ مملکت کو اپنے حالیہ…

بحری تعلقات کو فروغ دینے کے لیے اطالوی بحریہ کا جہاز کراچی پہنچ گیا۔

کراچی: اطالوی بحریہ کا جہاز ITS ANTONIO MARCEGLIA تین روزہ خیرسگالی دورے پر کراچی پورٹ پہنچ گیا، یہ اطالوی بحریہ اور پاکستان نیوی کے درمیان دیرینہ بحری تعاون میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ جہاز کی آمد پر شاندار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں پاک بحریہ کے حکام نے جہاز کے کمانڈنگ آفیسر…

End of content

End of content