Breaking News

پاکستان حج مشن کی 2025 کے کامیاب حج آپریشنز کی شاندار تکمیل پر تقریب، آئندہ مزید بہتری کا عزم

پاکستان حج مشن کی جانب سے آج مکہ مکرمہ میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں 2025 کے حج کی کامیاب تکمیل پر فلاحی عملے کی غیرمعمولی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا وفاقی سیکرٹری برائے وزارت مذہبی امور، ڈاکٹر سید عطا الرحمٰن نے تقریب کی صدارت کی اور آئندہ حج…

ایران کے پاس اب بھی ہزاروں بیلسٹک میزائل ہیں: اسرائیلی مشیر قومی سلامتی

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے مشیر قومی سلامتی زاچی ہنیبی نے کہا کہ ایران کے ساتھ موجودہ لڑائی کوئی ایسی جنگ نہیں جو طویل مدت کے لیے ایرانی خطرے کو ختم کردے۔ اسرائیلی مشیر نے کہا کہ ایران کے پاس اب بھی ہزاروں کی تعداد میں بیلسٹک میزائل موجود ہیں۔ یاد رہے کہ چند…

حالت جنگ میں مذاکرات نہیں کریں گےایران نے ثالث قطر اور عمان کو آگاہ کر دیا

برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ایران نے ثالثی کے کردار ادا کرنے والے ممالک قطر اور عمان کو واضح طور پر بتا دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے حملوں کے دوران جنگ بندی پر کوئی مذاکرات نہیں کرے گا۔ ایک اعلیٰ ایرانی عہدیدار نے اتوار کو رائٹرز کو بتایا کہ ایران اور اسرائیل…

صدر مملکت آصف علی زرداری کا خیبر پختونخوا میں 2 مختلف کاروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

صدر مملکت نے کامیاب کاروائی  کے دوران 5 خوارج ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا صدر مملکت کا ملک سے فتنتہ الخوارج کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہسیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے عفریت کے خاتمے کے لیے کاروائیاں کر رہی ہیں، صدر مملکت پوری قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے،…

ایران نے اسرائیلی رہنماؤں کے گھروں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا: اسرائیلی سکیورٹی ذرائع۔

اسرائیلی سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ اپنے کئی سینئر فوجی کمانڈروں اور جوہری سائنسدانوں کے قتل کے ردعمل میں ایران نے اسرائیلی رہنماؤں کے گھروں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔ ’’ العربیہ‘‘ کے نمائندے کے مطابق ذرائع نے مزید کہا کہ آج صبح تازہ ترین میزائلوں کی بوچھاڑ میں لیکود پارٹی کے…

End of content

End of content