پاکستان کا مقدمہ……!!! امجد عثمانی

پاکستان اور عساکر پاکستان کا “شملہ” ہمیشہ اونچا رہے گا…..اس” پیش منظر “کا ایک ایمان افروز “پس منظر” ہے……ابھی کل کی بات ہے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ ابتدائی دو میچوں سے “گھائل” پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

ڈرٹی پالیٹکس….!!!!..امجد عثمانی

مذہب نہیں یہ سیاست کے نام پر نفرت کا بیوپار ہے……اب کی بار مذہبی رہنما نہیں سیاستدان مذہب کارڈ بیچ رہے ہیں….اور یہ پالٹیکس نہیں “ڈرٹی پالیٹکس” ہے….. وزیر داخلہ اور دفاع نے فرمایا کہ “عمران فائرنگ کیس” مذہبی جنونیت مزید پڑھیں

سرخ لکیر………!!!…امجد عثمانی

ہمارے سکینڈل زدہ سیاستدان اپنی اپنی پارٹی کے لیے”ریڈ لائن”ہیں تو ریاستی اداروں کی بھی ایک “سرخ لکیر” ہے…..شاید تاریخ میں پہلی بار پاک فوج کے انٹیلی جنس چیف کو کسی “سیاسی موضوع” پر ذرائع ابلاغ کے سامنے آنا پڑا…….صرف مزید پڑھیں

پھر پتہ چلے گا کون مرد میدان ہے؟؟؟؟…امجد عثمانی

پی ڈی ایم کی شہباز حکومت میں ضمنی الیکشن کا ایک مرحلہ تمام ہوا…….تبصرے اور تجزیے بھی ہو چلے……مکرر عرض ہے کہ مہنگائی سب سے بڑا بیانیہ ہے….باقی سب “قصے کہانیاں” ہیں…. گذرے الیکشن میں عمران خان کی فتح “کسی” مزید پڑھیں

میں مولانا طارق جمیل سے معافی مانگتا ہوں….!!امجد عثمانی

مولانا طارق جمیل کیا،قابل صد احترام امام کعبہ سے بھی آداب کے ساتھ سوال کیا جا سکتا ہے……..مگر گالم گلوچ صحافت ہے نہ اظہار رائے کی آزادی…….صحافی کے پاس الفاظ کے سوا ہوتا ہی کیا ہے؟؟اگر وہ بھی “عامیانہ” ہوں مزید پڑھیں

منفرد مفسر قرآن کے ہاں حاضری….!!!امجد عثمانی

منفرد مفسر قرآن کے ہاں یہ دوسری حاضری تھی…..پہلی بار ایک دانش گاہ میں ان سے “شرف ملاقات” ملا…….تب مفتی امداد اللہ محمود اور اب علامہ اسید الرحمان سعید شریک مجلس تھے……عزت مآب ڈاکٹر طاہر مصطفے نے اردو زبان میں مزید پڑھیں

یہ ہوائی کسی” دشمن” کی اڑائی ہوگی….امجد عثمانی

دل ہے کہ اب بھی نہیں مانتا کہ “چڑھتے سورج کی سرزمین” پر برسوں سے سیاسی میدان میں بوریا نشین “ہمارے حضرت صاحب”سیاست کے “اس بازار”میں” دیکھے” گئے مگر کیا کریں کہ ہر کوئی” انگلیاں”اٹھا رہا ہے کہ وہ “تمہارے مزید پڑھیں

“باد سموم “میں “شجر سایہ دار” کی تلاش…

ملک کے “سیاسی منظر نامے” کو “باد سموم “کے “جھونکوں” نے یوں” بے برگ و بار “کیا ہے کہ اہل وطن “کسی شجر سایہ دار” کو ترس گئے ہیں…….!!نظریات “نظریہ ضرورت”کی بھینٹ چڑھ گئے…….”مفادات” نے اخلاقیات اور روایات کا گلا مزید پڑھیں

مولانا مکی حجازی کے نام “اشکبار مکتوب”…..امجد عثمانی

شیخ حرم کعبہ عزت مآب مولانا محمد مکی حجازی کے اکلوتے بیٹے کی وفات “سوگوار” کر گئی کہ” پیرانہ سالی” میں لخت جگر کی جدائی کا زخم” نڈھال اور گھائل” کر جاتا ہے……..دوستوں کی محفل میں بیٹھا کہ” فقیر مدینہ” مزید پڑھیں