کوروناوائرس جانورں سے پھیلا…….کلیم احمد

برطانیہ میں ہونے والی تحقیق میں امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ کوروناوائرس کے انسانوں میں پھیلاؤ کا اصل ماخذ پینگولین ہوسکتا ہے، مشاہدے کے دوران دیگر اہم دریافتیں بھی ہوئی ہیں۔ برطانیہ کی اسٹرکچرل بائیولوجی آف ڈیزیز پراسیس لیبارٹری مزید پڑھیں