جرمن اسمبلی میں غیر ملکیوں سے متعلق نامناسب راے کا اظہار
کل بدھ کے روز جرمنی کی نیشنل اسمبلی Bundestag کی کاروائی امسال کے قومی بجٹ میں موجود اخراجات کے جائزہ کے لئے مخصوص تھی ۔ سپیکر نے قائد حزب اختلاف کو پہلے تقریر کرنے کی دعوت دی ۔ اس وقت جرمنی میں غیر ملکیوں کی مخالف جماعت جرمنی کی دوسری بڑی سیاسی پارٹی ہے ۔…