International

وفاقی حکومت نے بجٹ میں سولر پینل پر عائد ٹیکس میں کمی کا اعلان کردیا …..!

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سولر پینل پر عائد سیلز ٹیکس میں کمی کا اعلان کردیا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سولر پینل پر بجٹ میں عائد 18 فیصد سیلز ٹیکس کو کم کرکے 10 فیصد کرنے کا اعلان کیا -!!!’

پاکستان میں تین میں سے دو خواتین اپنی تولیدی صحت کے بارے میں فیصلہ نہیں کر سکتیں، یو این ایف پی اے کی رپورٹ

پاکستان اسلام آباد( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے): خواتین اور لڑکیاں اپنے خاندان کے سائز کے بارے میں انتخاب کرنے کی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں جن میں تولیدی انتخاب کے استعمال میں رکاوٹیں بھی شامل ہیں۔  پاکستان میں تین میں سے صرف ایک عورت اپنی تولیدی صحت کے بارے میں فیصلہ کر سکتی ہے۔ …

پاک امریکا تعلقات میں غیر معمولی پیشرفت: فیلڈ مارشل عاصم منیر کی آج صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات طے

پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں انتہائی غیر معمولی پیشرفت ہونے جارہی ہے، فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات  طے ہوگئی۔ وائٹ ہاوس نے تصدیق کی ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی ملاقات آج ظہرانے پر ہوگی۔وائٹ ہاؤس کی…

پرتگال کے سفارتخانے میں پاکستان کے ساتھ سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر قومی دن منایا گیا

پاکستان : اسلام آباد میں پرتگال کے سفارت خانے نے پرتگال کا قومی دن شان و شوکت اور سفارت کاری کے ساتھ منایا، جس میں پرتگال اور پاکستان کے درمیان مضبوط تعلقات کو اجاگر کیا گیا۔  یادگاری تقریب کے مہمان خصوصی سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی اور پرتگال…

صدر مملکت  آصف علی زرداری کا اسلام آباد میں ایئر ہیڈکوارٹرز کا دورہ

صدر آصف علی زرداری کی پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات دورہ پاکستان کی فضائی سرحدوں کے دفاع میں پاک فضائیہ کی شاندار کامیابی، بھارتی جارحیت پر فیصلہ کن ردعمل پر پاک فضائیہ کے افسران و جوانوں کی حوصلہ افزائی کیلئے کیا گیاصدر مملکت کی آمد پر پاک…

سپری کی کی سالانہ رپورٹ کے مطابق انڈیا کے پاس پاکستان کے مقابلے ایٹمی ہتھیاروں کی زیادہ تعداد ہے۔

2024 میں پاکستان کے پاس 170 جبکہانڈیا کے پاس 172 جوہری وارہیڈز تھےمگر 2025 میں انڈیا کے وارہیڈز کی تعداد 180 ہو گئی ہے۔

نواز شریف دورہ برطانیہ مکمل کرکے کل پاکستان واپس آئیں گے

لندن:نواز شریف دورہ برطانیہ مکمل کرکے کل پاکستان واپس روانہ ہوں گے۔نواز شریف نے دو ہفتے برطانیہ میں قیام کیا، دوران قیام نواز شریف کا چیک اپ جاری رہا۔صدر مسلم لیگ ن نواز شریف کا لندن میں اپنے اعزاز میں ظہرانہ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میرے اور شہباز شریف میں کوئی فرق…

جی 7 ممالک نے اسرائیل کی حمایت کردی، ایران عدم استحکام کا سبب قرار

جی سیون ممالک کا ایران اور اسرائیل کی جنگ میں ہونے والی حالیہ پیشرفت پر بیان سامنے آگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جی 7 ممالک کے بیان میں اسرائیل کی حمایت کی گئی ہے اور ایران کو عدم استحکام کا سبب قرار دیا گیا ہے جبکہ جی 7 کے مشترکہ بیان میں مشرق وسطیٰ میں وسیع…

End of content

End of content