وفاقی محتسب اعلیٰ خواتین فوزیہ وقار نے ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان سے ساؤتھ پنجاب پولیس آفس میں ملاقات کی
اس موقع پر سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر ،اے آئی جی انویسٹیگیشن ساؤتھ پنجاب جاوید اقبال خان ،ایس پی انویسٹیگیشن ملتان عمران احمد،ایس پی کینٹ کائنات اظہر ، سپرنٹنڈنٹ وومن جیل پولیس ملتان فریحہ اشرف ،اے ایس پی بریرہ اور دیگر اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔ ۔رپورٹ انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے…