
انسانی حقوق کے فروغ پر صبا صادق اور ویتنام کے سفیر کا تبادلہ خیال
صبا صادق اور ویتنام کے سفیر میں باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں، ویتنام کے سفیر کا اعتراف
انسانی ہمدردی اور فلاح پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔ صبا صادق
صبا صادق نے ویتنام کے سفیر کو انسانی حقوق پر حکومتی اقدامات سے آگاہ کیا
انسانی ہمدردی کے شعبے میں پاکستان، ویتنام کا قریبی رابطہ اہم قرار
ویتنام کے ساتھ مثبت تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ صبا صادق
پاکستان اور ویتنام کے سفیر میں انسانی حقوق سے متعلق مفاہمت کا عزم
صبا صادق اور ویتنام کے سفیر کا علاقائی تعاون میں اضافے پر زور