
پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد 20 کروڑ ہوگئی، پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل صارفین کے لیے کل 20 جون کو مفت ڈیٹا پیکیج دینے کا اعلان کردیا، کل 24 گھنٹے کے لیے ہر صارف کو 2 جی بی ڈیٹا مفت فراہم کیا جائے گا اور 200 آن نیٹ منٹ بھی بالکل مفت مہیا کیے جائیں گے۔*
*پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صارفین کو یہ آفر حاصل کرنے کے لیے #2200* *ڈائل کرنا ہوگا۔*