National

پشاور ہائیکورٹ نے کے پی اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) نے مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ پی ٹی آئی( پی) کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ کے پی اسمبلی میں ہماری جماعت کے 2 اراکین ہیں مگر ہمیں صرف خواتین کی ایک مخصوص نشست دی گئی، ہم زیادہ مخصوص نشستوں کےحق…

ایلون مسک کی جلاوطنی پر غور کریں گے: ڈونالڈ ٹرمپ

ایلون مسک کی جلاوطنی پر غور کریں گے: ڈونالڈ ٹرمپ

ڈونالڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ ایلون مسک کی جلا وطنی پر `غور کریں گے، صدر کے مطابق مسک کافی پریشان ہیں کیونکہ ان کی الیکٹرک گاڑیوں کو عوامی قبولیت نہیں ملی، حالانکہ وہ اس سے بھی زیادہ نقصان کر سکتے تھے۔صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے منگل کو کہا کہ وہ ارب پتی ایلن مسک…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آج اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کا دورہ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آج اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کا دورہ

دورے میں اسرائیلی جارحیت کے دوران شہید اور زخمی ہونے والے ایرانی شہریوں کی یاد میں رکھی گئی تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات قلم بند کیے۔ اس موقع پر نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیر اعظم کے مشیر طارق فاطمی، اور سیکرٹری خارجہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ایرانی سفارت خانے…

‏وفاقی حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز کو 10 جولائی سے مکمل بند کرنے کا فیصلہ

‏وفاقی حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز کو 10 جولائی سے مکمل بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کو ادارے کی بندش پر وی ایس ایس پیکج کی فراہمی کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم کی تمام ملازمین کو رضاکارانہ طور پر علیحدہ ہونے کا پیکج دینے کی ہدایت۔ دستاویز تمام فعال یوٹیلیٹی اسٹورز کل سے ملک بھر میں آپریشنز بند کرنا شروع کر دیں گے۔ ایم…

پنجاب ایمرجنسی سروس نے221,630 ایمرجنسی متاثرین کو ماہ جون کے دوران ریسکیوسروسز فراہم کیں: سیکریٹری ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹر رضوان نصیر

پنجاب ایمرجنسی سروس نے221,630 ایمرجنسی متاثرین کو ماہ جون کے دوران ریسکیوسروسز فراہم کیں: سیکریٹری ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹر رضوان نصیر

سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹر رضوان نصیر نے پنجاب کے تمام اضلاع کی ماہ جون 2025کی آپریشنل کارکردگی کا جائزہ لیا۔لاہور( انٹر نیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب ڈاکٹر انسب علی سے)ڈاکٹر رضوان نصیر نے کہا کہ پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو 1122)نے ماہ جون کے دوران پنجاب بھر میں 219,437 ایمرجنسیز پر رسپانس کرتے ہو ئے221,630ایمرجنسی متاثرین کو…

پاسپورٹ رینکنگ میں بہتری کا حکومتی دعویٰ فراڈ نکلا

پاسپورٹ رینکنگ میں بہتری کا حکومتی دعویٰ فراڈ نکلا

جیو فیکٹ چیک کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کی رینکنگ آج بھی وہی ہے جو سن 2021 میں تھی۔ 2021 کی رینکنگ پاکستانی پاسپورٹ پر 32 ملکوں کا ویزہ فری سفر کیا جا سکتا تھا۔ اس وقت پاکستانی پاسپورٹ نیچے سے چوتھے نمبر پر تھا اور اس کی رینکنگ صرف افغانستان، شام اور عراق…

ایک اور امریکی لڑکی کو نوجوان کی محبت پاکستان کھینچ لائی

ایک اور امریکی لڑکی کو نوجوان کی محبت پاکستان کھینچ لائی

*🔵امریکی ریاست شکاگو سے تعلق رکھنے والی مینڈی سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد نوجوان سے ملنے پاکستان پہنچ گئی اور دونوں عنقریب اسلامی اصولوں اور مقامی رسم و رواج کے مطابق کل نکاح کریں گے۔ پولیس کے مطابق امریکی ریاست شکاگو سے تعلق رکھنے والی مینڈی خیبرپختونخوا کے ضلع اپر دیر سے تعلق رکھنے…

متحدہ عرب امارات میں بھی جولائی 2025 کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

متحدہ عرب امارات میں بھی جولائی 2025 کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

سپر فیول 98 پیٹرول کی نئی قیمت 2 درہم 70 فلس Fils فی لیٹر مقرر کردی گئی جو پاکستانی کرنسی میں 208 روپے 60 پیسے بنتی ہے۔ اسپیشل 95 پیٹرول کی قیمت 2 درہم 58 فلس فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے جو 199 پاکستانی روپے 33 پیسے بنتی ہے۔

پی ایس ایل کے حوالے ڈی بریفنگ سیشنز کرانے کا فیصلہ

پی ایس ایل کے حوالے ڈی بریفنگ سیشنز کرانے کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے حوالے سے ڈی بریفنگ سیشنز کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل ڈی بریفنگ سیشنز 2 اور 3 جولائی کو ہوں گے، جنہیں چیف ایگزیکٹو سلمان نصیر اور اُن کی ٹیم کنڈکٹ کرے گی۔ ذرائع کے مطابق سیشنز میں پی ایس ایل فرنچائزز…

شاداب خان کندھے کی تکلیف میں مبتلا، سرجری تجویز

شاداب خان کندھے کی تکلیف میں مبتلا، سرجری تجویز

پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کندھے کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے ہیں، وہ 3 ماہ تک کرکٹ سے آؤٹ ہو سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شاداب خان کی کندھے کی تکلیف سے نجات کےلیے سرجری کا امکان ہے، جس کے لیے وہ انگلینڈ بھی جا سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی آل راؤنڈر دائیں کندھے…

End of content

End of content