مخصوص نشستوں بارے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب
اسلام آباد (محمد سلیم سے)الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا گیاالیکشن کمیشن اجلاس میں مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ فیصلے پرغور ہوگا، الیکشن کمیشن کو فیصلہ موصول ہونے کی صورت میں کل معطلی کا نوٹیفکیشن واپس ہوگا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی حمایت یافتہ اراکین اسمبلی کی وابستگی کس…