National

اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر پنجاب اسمبلی کی پنجاب اسمبلی میڈیا ہال میں گفتگو

۔لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجا ب فرزانہ چوہدری) انہوں نے کہا  پنجاب کے صحت کے معاملے میں  حکومت غیر سنجیدہ ہے۔بجٹ میں ٹیچنگ ہسپتالوں کیلئے ایک روپیہ کا اضافہ نہیں ہوا۔ٹیچنگ ہسپتالوں کو ادویات کی کمی کا سامنا کرنا پڑے گا پھر میو ہسپتال جیسے حالات ہی تمام ٹیچنگ ہسپتالوں میں ہوں گے۔ پی آئی سی…

پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 36 افسران گریڈ 20 میں ترقی پا گئے.

لاہور(فرزانہ چوہدری)سٹیبلشمنٹ ڈویژن نے افسران کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دی سیکرٹری قانون پنجاب محمد آصف بلال لودھی گریڈ 20 میں ترقی پا گئے عامر خٹک کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی سمیرا ناز ملک گریڈ 20 میں ترقی پانے والی خواتین افسران میں شامل محمد علی عامر کو گریڈ 20 میں…

تحفظ کی ذمہ داری کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر جنرل اسمبلی میں سیکرٹری جنرل کے ریمارکس۔

تحفظ کی ذمہ داری کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر جنرل اسمبلی میں سیکرٹری جنرل کے ریمارکس۔

بیس سال پہلے، رہنما 2005 کے عالمی سربراہی اجلاس میں جمع ہوئے اور نسل کشی، جنگی جرائم، نسلی صفائی اور انسانیت کے خلاف جرائم سے آبادی کو بچانے کا عہد کیا۔ایسا کرتے ہوئے، انہوں نے تسلیم کیا کہ خودمختاری نہ صرف حقوق بلکہ ذمہ داریاں بھی رکھتی ہے — سب سے پہلے اور سب سے…

لاہوراپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر پنجاب اسمبلی کی پنجاب اسمبلی میڈیا ہال میں گفتگو

۔ لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجا ب فرزانہ چوہدری)انہوں نے کہا  پنجاب کے صحت کے معاملے میں  حکومت غیر سنجیدہ ہے۔بجٹ میں ٹیچنگ ہسپتالوں کیلئے ایک روپیہ کا اضافہ نہیں ہوا۔ٹیچنگ ہسپتالوں کو ادویات کی کمی کا سامنا کرنا پڑے گا پھر میو ہسپتال جیسے حالات ہی تمام ٹیچنگ ہسپتالوں میں ہوں گے۔ پی آئی سی…

سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، نئے سال پر غلاف کعبہ تبدیل

سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، نئے سال پر غلاف کعبہ تبدیل

ریاض: سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق تمیر ریجن میں رویت ہلال کمیٹیوں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے بعد اعلان کیا گیا کہ سعودی عرب میں محرم الحرام1447 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں جمعرات کو ہجری سال کا پہلا…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہیگ، ہالینڈ میں نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران نارتھ اٹلانٹک الائنس کے سیکریٹری جنرل مارک روتے سے ملاقات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہیگ، ہالینڈ میں نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران نارتھ اٹلانٹک الائنس کے سیکریٹری جنرل مارک روتے سے ملاقات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی بہت اچھی ہے اور صحیح طریقے سے جاری ہے، ساتھ ہی انھوں نے اس بات کی بھی تاکید کی کہ ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ "ایرانی جوہری تنصیبات مکمل طور…

‏عظمیٰ بخاری کے بیان پر تحریک انصاف کی جانب سے جواب

‏عظمیٰ بخاری کے بیان پر تحریک انصاف کی جانب سے جواب

عمران خان کو “مائنس” کرنے کی خواہش میں پورا دربار بے آبرو ہو کر رہ گیا ہے، ترجمان تحریک انصاف عمران خان کو “مائنس” کرنے کے چکر میں ملک سے آئین، قانون، انصاف، جمہوریت، اقدار اور انسانیت کا جنازہ نکالا دیا گیا ہے، ترجمان تحریک انصاف اللہ کے فضل و کرم سے عمران خان “مائنس”…

کسی بھی حملے کے لیے تیار ہیں ، جوہری پروگرام آگے بڑھے گا : ایرانی پارلیمان

کسی بھی حملے کے لیے تیار ہیں ، جوہری پروگرام آگے بڑھے گا : ایرانی پارلیمان

ایرانی پارلیمان کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک کسی بھی حملے کا جواب دینے کے لیے پہلے سے کہیں زیادہ تیار ہے۔ "پہلے سے زیادہ تیزی سے آگے بڑھے گا”مہر نیوز ایجنسی کے مطابق قالیباف نے آج بدھ کے روز کہا کہ ایرانی جوہری پروگرام پہلے سے زیادہ…

لاہور ہائیکورٹ نے ویپ پروڈکٹس کا کاروبار کرنے والوں کو عبوری ریلیف دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ نے ویپ پروڈکٹس کا کاروبار کرنے والوں کو عبوری ریلیف دے دیا۔

لاہور ( نمائندہ خصوصی محمد شہزاد سے)عدالت کی جانب سے ویپ پروڈکٹس کی دوکانیں تاحکم ثانی ڈی سیل کرنے کا حکم دیا انتظامیہ کو ویپ پروڈکٹس کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف تاحکم ثانی کارروائی سے روک دیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت کے لاء افسر کو جواب جمع کروانے کے لئے 3 جولائی تک کی…

صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف مری پہنچ گئے

صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف مری پہنچ گئے

مری (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ علی حسنین سے  ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف مری پہنچ گئےباوثوق ذرائع کے مطابق نواز شریف براستہ ایکسپریس وے مری پہنچے ہیں ، وہ کشمیر پوائنٹ اپنی رہائش گاہ پر قیام کریں گےدوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بھی دورہ مری جلد متوقع ہے…

End of content

End of content