وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی قتل ہونے والی معروف ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے گھر آمد۔
لواحقین سے اظہار تعزیت اور میڈیا سے گفتگو! پاکستان اسلام آباد انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے ثناء یوسف کے قتل پر پوری قوم رنجیدہ ہے۔ ثناء یوسف کا قتل ٹیسٹ کیس ہونا چاہئے۔ وزیراعظم اور وزیر داخلہ نے ثناء یوسف کے قتل کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔ملزم کو سخت ترین سزا ملنی چاہئے۔کیس کو…