Politics

امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردینگے: ایران

امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردینگے: ایران

یورینیم کی مقامی پیداوار کے اپنے حق سے دستبردار نہیں ہوں گے: تہران، امریکہ نے موقف مسترد کر دیا۔ اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی نے اعلان کیا ہے کہ اگر ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے امریکہ کے ساتھ کوئی معاہدہ طے پا جاتا ہے تو ایران افزودہ یورینیم کے…

اقوامِ متحدہ جنگ کے لیے اسرائیل اور امریکہ کی ذمہ داری ‘تسلیم’ کرے: ایران کا مطالبہ

اقوامِ متحدہ جنگ کے لیے اسرائیل اور امریکہ کی ذمہ داری ‘تسلیم’ کرے: ایران کا مطالبہ

تلافی اور معاوضے کی ادائیگی کا بھی اعتراف کیا جائے: خط کا متن اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام اتوار کو شائع شدہ خط میں ایران نے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل اور امریکہ کو ان کی حالیہ 12 روزہ جنگ کا ذمہ دار تسلیم کرے۔ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے انتونیو…

نیتن یاہو کو لازماً اقتدار چھوڑنا ہوگا ، سابق وزیر اعظم نیفتالی بینیٹ

نیتن یاہو کو لازماً اقتدار چھوڑنا ہوگا ، سابق وزیر اعظم نیفتالی بینیٹ

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف اپوزیشن میں ہلچل میں اضافہ نظر آنے لگا ہے۔ سابق وزیراعظم نیفتالی بینیٹ نے اپنے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران موجودی سیاسی صورتحال اور اسرائیل کو درپیش چیلنجوں کے پس منظر میں کہا ہے نیتن یاہو کو لازماً اقتدار چھوڑ کر گھر جانا ہوگا۔ تاہم انہوں نے…

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور پنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نےوزیراعظم شہباز شریف کو  زبردست خراج تحسین

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور پنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نےوزیراعظم شہباز شریف کو زبردست خراج تحسین

لاہور ( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب محمد شہزاد سے)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور پنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے وزیراعظم شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ک پاکستان کے دنیا میں سب سے زیادہ بہتر ہونے والی معیشت بننے کی خبر قوم کو مبارک ہو ۔وزیراعظم شہباز…

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی جانب سے قصور میں ”سُتھرا پنجاب” کے ورکرز کو انعامی چیکس اور خراجِ تحسین

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی جانب سے قصور میں ”سُتھرا پنجاب” کے ورکرز کو انعامی چیکس اور خراجِ تحسین

لاہور( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ”سُتھرا پنجاب پروگرام” کے تحت عید الاضحی کے موقع پر صفائی کے شاندار انتظامات پر قصور کے محنتی ورکرز کو انعامی چیکس تقسیم کیے۔اس موقع پر انہوں نے نہ صرف حکومت پنجاب کی جانب…

وزیراعظم کی چوہدری نثار سے ملاقات، ن لیگ میں واپسی کی دعوت دے دی

وزیراعظم کی چوہدری نثار سے ملاقات، ن لیگ میں واپسی کی دعوت دے دی

چوہدری نثارکی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات میں وزیر اعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ چوہدری صاحب آپ تو ہمیں بھول ہی گئے راولپنڈی وزیراعظم شہباز شریف مسلم لیگ ن کے سابق رہنما اور وفاقی وزیر چوہدری نثار سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے اور ان کی عیادت کی۔وزیر اعظم…

اقوام متحدہ میں امریکہ کی قائم مقام مستقل مندوب، ڈورتھی شیا سلامتی کونسل کو خط…

اقوام متحدہ میں امریکہ کی قائم مقام مستقل مندوب، ڈورتھی شیا سلامتی کونسل کو خط…

واشنگٹن نے ایران میں بم باری کا جواز پیش کر دیا اقوام متحدہ میں امریکہ کی قائم مقام مستقل مندوب ڈورتھی شیا نے لکھا "ریاست ہائے متحدہ اب بھی ایرانی حکومت کے ساتھ کسی معاہدے کے حصول کے لیے پُرعزم ہے” امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بھیجے گئے ایک خط میں مطلع…

چین کا ایران سے تیل کی درآمد میں تیزی

چین کا ایران سے تیل کی درآمد میں تیزی

ورٹیکسا کمپنی کے اعداد و شمار کے مطابق، چین کی ایران سے تیل کی درآمد یکم سے 20 جون تک روزانہ 1.8 ملین بیرل کے ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی۔ کیپلر کے ڈیٹا سے ظاہر ہوتا ہے کہ یکم سے 27 جون تک چین کی ایران سے تیل کی اوسط روزانہ درآمد 1.46 ملین بیرل…

اسرائیلی حملے میں شہید اعلیٰ عسکری شخصیات و جوہری سائنسدان کے تاریخی جنازے کا اہتمام، عوام کی بڑی تعداد شریک

اسرائیلی حملے میں شہید اعلیٰ عسکری شخصیات و جوہری سائنسدان کے تاریخی جنازے کا اہتمام، عوام کی بڑی تعداد شریک

یہ دن اسلامی ایران اور انقلاب کے لیے ایک تاریخی دن ہے، سربراہ اسلامی ترقیاتی رابطہ کونسل ہفتہ کے روز تہران میں ان 60 افراد کے لیے ایک تاریخی جنازے کی تقریب میں منعقد کی گئی ہے، جنہیں اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے دوران شہید کیا گیا، جن میں اعلیٰ فوجی کمانڈرز اور…

پاکستانی شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری، قطر نے ویزا فری انٹری کی سہولت دے دی

پاکستانی شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری، قطر نے ویزا فری انٹری کی سہولت دے دی

قطر حکومت نے پاکستانی شہریوں کو سیاحتی مقاصد کے لیے ویزا فری انٹری دینے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے، جس کے تحت پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے افراد بغیر پیشگی ویزا کے قطر میں داخل ہوسکیں گے۔ پاکستانی شہری قطر پہنچنے پر ایئرپورٹ سے 30 دن کا مفت ویزا حاصل کرسکتے ہیں- تاہم اس کے لیے…

End of content

End of content