اسپین کے وزیرِ اعظم غزہ میں انسانی صورتحال اس بات کا تقاضا کرتی ہے کہ یورپی یونین اور "اسرائیل” کے درمیان شراکت داری کے معاہدے کو معطل کیا جائے۔
ہم یوکرین کے معاملے پر روس پر پابندیاں عائد کر سکتے ہیں، لیکن "اسرائیل” کے جرائم کو نظر انداز کرنا دوہرا معیار ہوگا۔