Politics

‏اسلام آباد ہائی کورٹ190 ملین پاؤنڈ کیس کیس کی سماعت ملتوی

‏اسلام آباد ہائی کورٹ190 ملین پاؤنڈ کیس کیس کی سماعت ملتوی

آئندہ تاریخ ںعد میں دیں گے، قائم مقام چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت قائم مقام چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف سماعت کررہے ہیں اسپیشل پراسکیوٹر جاوید ارشد ایڈووکیٹ و نیب پراسکیوٹر رافع مقصود عدالت میں پیش عمران خان…

نواز شریف کو مائنس کرنے والا خود مائنس ہوگیا، عظمیٰ بخاری

نواز شریف کو مائنس کرنے والا خود مائنس ہوگیا، عظمیٰ بخاری

عظمیٰ بخاری نے علیمہ خان کے بیان کے بعد بانی پی ٹی آئی پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو نواز شریف کو مائنس کرنے آیا تھا وہ خود گھر اور پارٹی سے مائنس ہوگیا۔ وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو ان کی بہن اور پارٹی نے ہی مائنس…

اسرائیل کو تسلیم کرنے والے ممالک کی تعداد بڑھانے کی کوشش

اسرائیل کو تسلیم کرنے والے ممالک کی تعداد بڑھانے کی کوشش

اسرائیل کو تسلیم کرنے والے ممالک کی تعداد بڑھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ امریکی صدر کے مشیر برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹکوف کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کی کوشش ہے کہ ابراہم معاہدے کو وسعت دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے پہلے دور صدارت میں متحدہ عرب امارات، بحرین،…

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے بدھ کو اسلام آباد کے راول ڈیم میں پانی کی شدید کمی کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے بدھ کو اسلام آباد کے راول ڈیم میں پانی کی شدید کمی کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے بدھ کو اسلام آباد کے راول ڈیم میں پانی کی شدید کمی کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ بدھ کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس کے بعد بین الاقوامی زرائع ابلاغ کی جانب سے راول ڈیم میں پانی کی شدید…

ایران، اسرائیل جنگ بندی کے بعد جامع بات چیت کا عمل آگے بڑھایا جائے:پاکستانی مندوب

ایران، اسرائیل جنگ بندی کے بعد جامع بات چیت کا عمل آگے بڑھایا جائے:پاکستانی مندوب

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ یہ مثبت قدم خطے میں پائیدار امن و استحکام کے قیام میں مددگار ثابت ہوگا پاکستان نے بدھ کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے امید…

پاکستان اگلے ماہ سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا

پاکستان اگلے ماہ سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا

پاکستان اگلے ماہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا۔ سفیر عاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کرکے پاکستان کی سلامتی کونسل کی صدارت کے دوران پروگرام آف ورک سے آگاہ کیا۔ سفیر عاصم افتخار احمد نے مشرق وسطیٰ کی بگڑتی ہوئی صورتحال، افریقہ، یورپ، ایشیا اور لاطینی…

برطانوی حکومت کا الکحل کے اشتہارات پر پابندی لگانے پر غور

برطانوی حکومت کا الکحل کے اشتہارات پر پابندی لگانے پر غور

دس سالہ ہیلتھ پلان منصوبے کے سلسلے میں حکومت نے الکحل کے اشتہارات پر پابندی لگانے پر غور شروع کر دیا۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق الکحل کی تشہیر پر پابندی لگانے پر وزراء کی طرف سے ایک ایسے اقدام پر غور کیا جا رہا ہے جس سے کلاسک اشتہاری مہمات کا خاتمہ ہو سکتا…

برطانیہ میں دہشتگرد حملے کا خطرہ ہے، سر کیئراسٹارمر

برطانیہ میں دہشتگرد حملے کا خطرہ ہے، سر کیئراسٹارمر

برطانیہ کے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے برطانیہ میں دہشتگرد حملے کا خطرہ ظاہر کردیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک کو درپیش خطرات بڑھ رہے ہیں، قومی سلامتی کے لیے مزید اقدامات کیے جارہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ برطانیہ کو 9 بڑے سیکیورٹی خطرات کا سامنا ہے، جن میں سائبر…

ایران کی جانب سے خطرہ بڑی حدتک ختم ہوگیا، موساد چیف

ایران کی جانب سے خطرہ بڑی حدتک ختم ہوگیا، موساد چیف

اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ ڈیوڈ برنیا نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے خطرہ بڑی حد تک ختم ہوگیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم نے سالوں تک کام کیا تاکہ درست وقت پر درست اقدامات کیے جاسکیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی منصوبوں پر سے اپنی نظریں…

ایرانی قوم پاکستانی عوام کے برادرانہ جذبے اور حمایت کو کبھی فراموش نہیں کرے گی: رضا امیری مقدم

ایرانی قوم پاکستانی عوام کے برادرانہ جذبے اور حمایت کو کبھی فراموش نہیں کرے گی: رضا امیری مقدم

پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ایرانی قوم پاکستانی عوام کی جانب سے برادرانہ جذبے اور حمایت کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صہیونی رجیم کی ایران پر مسلط کردہ ناحق جارحیت کے مقابلے میں پاکستان…

End of content

End of content