Politics

بجٹ منظوری صوبے کی مالی خودمختاری کے تحفظ کیلئے ناگزیر تھی ترجمان وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

بجٹ منظوری صوبے کی مالی خودمختاری کے تحفظ کیلئے ناگزیر تھی ترجمان وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

پشاور (نمائندہ خصوصی) ترجمان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا فراز مغل نے کہا کہ بجٹ منظوری صوبے کی مالی خودمختاری کے تحفظ کیلئے ناگزیر تھی۔پشاور سے جاری اپنے ایک بیان میں فراز مغل کا کہنا تھا کہ پارلیمانی پارٹی و سیاسی کمیٹی نے مشاورت سے بجٹ منظوری کی اجازت دی، چیئرمین کی امانت میں خیانت نہیں کریں گے،…

وزیراعظم سے چیئرمین نیب کی ملاقات، دوسالہ کارکردگی رپورٹ پیش

وزیراعظم سے چیئرمین نیب کی ملاقات، دوسالہ کارکردگی رپورٹ پیش

اسلام آباد (کنٹری ہیڈ پاکستان محمد سلیم) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین قومی احتساب بیورو لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد بٹ نے ملاقات کی چیئرمین نیب نے وزیراعظم کو قومی احتساب بیورو کی دو سالہ کارکردگی رپورٹ برائے سال 2023- 2024 پیش کی، رپورٹ میں قومی احتساب بیورو کے ہیڈ کوارٹرز اور علاقائی دفاتر…

ایران اسرائیل جنگ بندی معاہدے کی پائیدارای پر یقین نہیں روس

ایران اسرائیل جنگ بندی معاہدے کی پائیدارای پر یقین نہیں روس

ماسکو (نمائندہ خصوصی) روس نے ایران اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے جنگ بندی معاہدے پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا کہ روس کو جنگ بندی معاہدے کی پائیداری پر یقین نہیں، جنگ بندی کا خیرمقدم اس وقت کریں گے جب اس پر عمل ہوگا، ماسکو امن…

لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی سے متعلق 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کردیں.

لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی سے متعلق 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کردیں.

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 9 مئی 2023 سے متعلق 8 مقدمات میں بڑی پیشرفت سامنے آئی جب کہ لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم کی ضمانتوں کی درخوستوں کو مسترد کردیا۔ رپورٹ کے مطابق عدالت عالیہ نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں خارج کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت…

بنگلہ دیش: سابق الیکشن کمشنر نورالہدیٰ انتخابی نتائج میں ہیرا پھیری کے الزام میں گرفتار

بنگلہ دیش: سابق الیکشن کمشنر نورالہدیٰ انتخابی نتائج میں ہیرا پھیری کے الزام میں گرفتار

بنگلہ دیش کے سابق الیکشن کمشنر نورالہدیٰ کو انتخابات میں ہیرا پھیری کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پیرکو انہیں تفتیش کیلئے ۴؍ دن کی پولیس تحویل میں رکھا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی نے رپورٹ کیا ہے کہ ’’بنگلہ دیش کے سابق چیف الیکشن کمشنر کے ایم نورالہدیٰ کو اپنے…

"یہ جنگ بندی 12 گھنٹے تک جاری رہے گی ڈونلڈ ٹرمپ:

"یہ جنگ بندی 12 گھنٹے تک جاری رہے گی ڈونلڈ ٹرمپ:

▪️”یہ جنگ بندی 12 گھنٹے تک جاری رہے گی، اور اس کے بعد جنگ کا اختتام تصور کیا جائے گا۔ سرکاری طور پر، جنگ بندی کا آغاز ایران کرے گا اور 12ویں گھنٹے کے بعد اسرائیل بھی شامل ہوگا۔ 24 گھنٹے مکمل ہونے پر ’12 دن کی جنگ’ کا باضابطہ اختتام دنیا بھر میں تسلیم…

اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ میں ایران نے کتنے ایٹمی سائنسدان کھوئے؟

اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ میں ایران نے کتنے ایٹمی سائنسدان کھوئے؟

تہران: ایران اور اسرائیل کے درمیان ہونے والی جنگ میں اسرائیل نے ایرانی ایٹمی سائنسدانوں کو خصوصاً نشانہ بنایا۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہوگیا تاہم 12 روز تک جاری رہنے والی جنگ میں اسرائیل نے 17 ایرانی ایٹمی سائنسدانوں کو مار ڈالا۔ گزشتہ روز جاں بحق ہونے والے ایرانی ایٹمی…

وزیراعظم کا قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی میزائل حملے کی اطلاعات پر گہری تشویش کا اظہار

وزیراعظم کا قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی میزائل حملے کی اطلاعات پر گہری تشویش کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی میزائل حملے کی اطلاعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں قطری سفیر علی مبارک الخاطر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ انہوں نے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی میزائل حملے کی اطلاعات پر گہری تشویش کا اظہار…

جنگ بندی اب نافذ العمل ہے، براہ کرم اس کی خلاف ورزی نہ کریں.ٹرمپ

جنگ بندی اب نافذ العمل ہے، براہ کرم اس کی خلاف ورزی نہ کریں.ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور ایران کے درمیان بظاہر جنگ بندی عمل میں آ گئی ہے۔"جنگ بندی اب نافذ العمل ہے، براہ کرم اس کی خلاف ورزی نہ کریں! ڈونلڈ جے ٹرمپ، ریاستہائے متحدہ کے صدر،” وہ اپنے سوشل میڈیا نیٹ ورک ٹروتھ پر لکھتے ہیں۔جب کہ ایران کے سرکاری…

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جنگ بندی کا وقت شروع ہونے سے پہلے آخری لمحے تک ایرانی فوج کے حملے جاری رہیں گئے، اسرائیل کو سزا کا عمل جار ی رہے گا۔،

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جنگ بندی کا وقت شروع ہونے سے پہلے آخری لمحے تک ایرانی فوج کے حملے جاری رہیں گئے، اسرائیل کو سزا کا عمل جار ی رہے گا۔،

اپنے بیان میں عباس عراقچی نے ایرانی افواج کو مبارک باد پیش کی۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ اسرائیل نے جارحیت روک دی تو اس کے بعد ہمارا جوابی کارروائی کا کوئی ارادہ نہیں۔ عباس عراقچی نے مزید کہا کہ ابھی تک ایران اسرائیل جنگ بندی یا فوجی کارروائیوں کے خاتمے پر کوئی ’معاہدہ‘ نہیں…

End of content

End of content