ایران اور اسرائیل نے فوری جنگ بندی پر اتفاق کرلیا، امریکی صدر
سب کو مبارک ہو، اگلے 6 گھنٹوں میں دونوں جانب سے حملے بند کردیے جائیں گے، 6 گھنٹے بعد ایران جنگ بندی کا آغاز کرے گا اور 12ویں گھنٹے میں اسرائیل بھی جنگ بندی شروع کرے گا، ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور ایران جنگ بندی پر متفق…