Politics

ایران سے افغان باشندوں کی ملک بدری میں تیزی، جون میں 2 لاکھ سے زائد پناہ گزین ملک بدر کیے گئے تہران

ایران سے افغان باشندوں کی ملک بدری میں تیزی، جون میں 2 لاکھ سے زائد پناہ گزین ملک بدر کیے گئے تہران

ایران میں مقیم افغان باشندوں کی ملک بدری میں تیزی آگئی، صرف پچھلے ماہ 2 لاکھ 25 ہزار سے زیادہ افغان باشندے ایران بدر کردیے گئے۔ ایران میں مقیم افغان باشندوں کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے بعد ایران سے افغانوں کو نکالے جانے کا عمل تیز ہوگیا ہے۔ بعض…

گورنر خیبر پختونخوا نے کے پی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد لانےکا اشارہ دے دیا

گورنر خیبر پختونخوا نے کے پی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد لانےکا اشارہ دے دیا

اپوزیشن کے پاس 52 یا 54 ارکان ہوچکے ہیں،جس دن اسمبلی میں ہمارا ایک بھی رکن زیادہ ہوا تو ہمارا جمہوری حق ہے کہ عدم اعتماد لےکر آئیں،فیصل کریم کنڈی گورنرکی خیبرپختونخوا حکومت گرانے کی حیثیت نہیں، علی امین گنڈاپور گورنر کے پی کونسلر کی سیٹ بھی جیت نہیں سکتے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور…

کواڈ کانفرنس : پاکستان کا نام لئے بغیرپہلگام حملہ کی مذمت

کواڈ کانفرنس : پاکستان کا نام لئے بغیرپہلگام حملہ کی مذمت

۔کواڈ کے وزرائے خارجہ نے اقوام متحدہ کے تمام رکن ممالک سےحملہ آوروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے اور اس کیلئے تمام متعلقہ اداروں سے فوری تعاون کی اپیل امریکہ، ہندوستان، جاپان اور آسٹریلیا پر مشتمل کواڈ گروپ نے کشمیر کے علاقے پہلگام میں دہشت گردوں کے حملے میں ۲۶؍ سیاحوں کی ہلاکت کی…

امریکا آنے والوں کیلئے نئی وارننگ جاری،کن لوگوں کا ویزا اور گرین کارڈ منسوخ ہوگا

امریکا آنے والوں کیلئے نئی وارننگ جاری،کن لوگوں کا ویزا اور گرین کارڈ منسوخ ہوگا

واشنگٹن: امریکا آنے والوں کے لیے ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کے نئے قانون سے متعلق وارننگ جاری کردی گئی۔ امریکا میں امیگریشن پالیسیوں کے حوالے سے جولائی 2025 میں ایک نیا اور سخت ترین موڑ سامنے آیا ہے، امریکا میں داخلے کے خواہشمند افراد، گرین کارڈ ہولڈرز، اور ویزا رکھنے والے سب کے لیے…

کے پی میں عدم اعتماد کی تجویز زیر بحث نہیں، صوبے کو بحران میں ڈالنے کا کام نہیں کرینگے: عرفان صدیقی

کے پی میں عدم اعتماد کی تجویز زیر بحث نہیں، صوبے کو بحران میں ڈالنے کا کام نہیں کرینگے: عرفان صدیقی

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہےکہ ایسا کوئی حربہ نہیں کریں گے جس سے خیبرپختونخوا کسی بحران میں چلا جائے۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا کہ ایسا کوئی حربہ نہیں کریں گے جس سے خیبرپختونخوا کسی بحران میں…

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈی ایچ کیو اسپتال میں 13کروڑ روپے سے زائد کی ادویات چوری ہونے کا انکشاف

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈی ایچ کیو اسپتال میں 13کروڑ روپے سے زائد کی ادویات چوری ہونے کا انکشاف

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ( ڈی ایچ کیو) اسپتال کی آڈٹ رپورٹ میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔* ڈی ایچ کیو اسپتال ڈی آئی خان کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق خاتون فارماسسٹ و اسٹورانچارج نے مجموعی طور پر ساڑھے13کروڑ روپے سے زائد کی ادویات چوری کرکے فروخت کی جبکہ…

کے پی حکومت کا تختہ الٹنے کی خبریں، وزیراعظم کی گورنر فیصل کریم اور ایمل ولی سے ملاقاتیں

کے پی حکومت کا تختہ الٹنے کی خبریں، وزیراعظم کی گورنر فیصل کریم اور ایمل ولی سے ملاقاتیں

خیبرپختونخوا حکومت کا تختہ الٹنے کی خبروں کے درمیان وزیراعظم شہباز شریف کی گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ و سینیٹر ایمل ولی خان سے اہم ترین ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ بدھ کو وزیراعظم شہباز شریف سے گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات ہوئی جس میں…

چڑیا گھر واگزار کرا کر فوری طور پر فنکشنل کیا جائے ۔ خالد چوہدری

چڑیا گھر واگزار کرا کر فوری طور پر فنکشنل کیا جائے ۔ خالد چوہدری

جانوروں کے حقوق کا بہانہ بنا کر انسانوں کے حقوق پامال کئے گئے۔ ہفتہ وار بازار لگانا ڈی ایم اے کا استحقاق ہے۔ وائلڈ لائف کا نہیں۔ چڑیا گھر بحال کر کے ڈی ایم اے/ایم سی آئی کی تحویل میں دیا جائے۔ اسلام آباد (محمد سلیم سے ) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری…

ڈبل مراعات اور تنخواہیں لینے والے ریٹائر ملازمین کی موجیں ختم

ڈبل مراعات اور تنخواہیں لینے والے ریٹائر ملازمین کی موجیں ختم

محکمہ خزانہ پنجاب نے ری ایمپلائمنٹ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ریٹائرڈ ملازمین کو بیک وقت تنخواہ اور پنشن نہیں ملے گی، نوٹیفیکیشن ریٹائرڈ ملازمین کو دونوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، نوٹیفیکیشن

کے پی حکومت گرانےکے کسی عمل میں شریک نہیں ہونگے: اے این پی کا اعلان

کے پی حکومت گرانےکے کسی عمل میں شریک نہیں ہونگے: اے این پی کا اعلان

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی نے خیبر پختونخوا حکومت کو گرانے کے کسی بھی عمل میں حصہ بننے سے انکار کردیا۔ اے این پی کے مرکزی ترجمان انجینئر احسان اللہ خان نے کہا کہ کے پی حکومت گرانےکےکسی بھی عمل میں اے این پی شریک نہیں ہوگی اور نہ ہی اے این پی کسی ہارس ٹریڈنگ…

End of content

End of content