صدر پاکستان آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی بلوچستان کی قیادت کو اسلام آباد طلب کر لیا ۔زرائع۔
آصف علی زرداری کو بلوچستان کے حالیہ پیش کیئے گئے بجٹ پر تحفظات ہیں۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بلوچستان کا موجودہ سیٹ آپ تبدیل کئے جانے کا امکان ہے
آصف علی زرداری کو بلوچستان کے حالیہ پیش کیئے گئے بجٹ پر تحفظات ہیں۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بلوچستان کا موجودہ سیٹ آپ تبدیل کئے جانے کا امکان ہے
بنگلادیشی اخبار کے مطابق سابق وزیراعظم کی ایک مبینہ آڈیو لیک ہوئی تھی جس میں شیخ حسینہ نے مقامی رہنماکوکہا تھا کہ میرے خلاف 227 مقدمے ہیں، اب مجھے227 لوگوں کو مارنے کا لائسنس مل گیا۔ رپورٹ کے مطابق عدالت نے شیخ حسینہ کے اس بیان کو عدالتی کارروائی میں مداخلت اور توہین عدالت قرار…
چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈی جی سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت محرم الحرام کے انتظامات، مون سون کی تیاریوں اور سی ڈی اے کی مختلف فارمیشنز، ایم سی آئی/ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان ہم آہنگی اور رابطوں کو مزید موثربنانے کے حوالے سے ایک…
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے پی ٹی آئی کو کے پی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کا حصہ نہ بننے کی یقین دہانی کر دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے تحریک انصاف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ان کی جماعت خیبر پختونخوا حکومت…
فنانس ایکٹ 2025کے نفاذ کے ساتھ ہی درآمدی دودھ، دہی، پنیر، پھلوں سمیت 7 ہزار اشیا پر ڈیوٹی ٹیکس میں کمی کردی گئی۔ فنانس ایکٹ 2025 کے نفاذ کے ساتھ ہی ایف بی آر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کا اطلاق یکم جولائی سے کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فیڈرل درآمدی میک اپ کے سامان،…
پنجاب سے قومی اسمبلی میں خواتین کی 11مخصوص نشستیں بحال کی گئی ہیں جن میں سے 10 نشستیں مسلم لیگ (ن) اور ایک پیپلز پارٹی کو ملی ہے اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مخصوص نشستوں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی میں خیبرپختونخوا…
انتہا پسند بھارتی حکومت نے ممبئی میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی عائد کر دی۔ ممبئی کے پولیس کمشنر دیون بھارتی نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ ممبئی میں مذہبی مقامات سے لاؤڈ اسپیکرز ہٹا دیے گئے ہیں جس کے بعد اب یہ شہر لاؤڈ اسپیکرز سے آزاد ہے۔ دیون بھارتی نے مزید…
بار کوڈ موبائل سے سکین کر کے دوا کے اصل ہونے اور ایکسپائری کی معیاد سمیت اہم معلومات ہر شہری اپنے موبائل فون پر چیک کر سکے گا_ وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے بتایا ہے کہ پانچ سال سے زائد عمر کے بچوں میں پولیو کیسز آنے کے بعد پولیو کے مکمل خاتمے…
نتائج ظاہر ہونے کے بعد ممدانی نے کہا کہ میں نیویارک کے ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی حمایت پر ان کا شکر گزار ہوں۔ ہم ایک ایسی شہری حکومت جیتیں گے جو محنت کش لوگوں کو ترجیح دے گی۔ہند نژاد امیدوار ظہران ممدانی نے نیویارک شہر کے ڈیموکریٹک میئر پرائمری انتخابات میں زبردست…
End of content
End of content