
پی پی پی سیکرٹری جنرل محمد ہمایون خان کی شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ ملک بھر میں تقاریب منعقد کرنے کی ہدایات جاری
سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ 21 جون کو منائی جائے گی، ہمایون خان
اس حوالے سے صوبائی اور ضلعی دفاتر میں سالگرہ تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا، ہمایون خان
پاکستان پیپلز پارٹی نے شہید بینظیر بھٹو کی سالگرہ کی تقریبات ملک بھر میں صوبائی اور ضلعی ہیڈ کوارٹرز سطح پر منانے کا اعلان کیا ہے، ہمایون خان
شہید بینظیر بھٹو کی سالگرہ کی تقریبات میں کیک کاٹے جائیں گے، ہمایون خان
ملک میں آج جو جمہوری نظام رائج ہے وہ بینظیر بھٹو شہید کی جدوجہد کا ثمر ہے، ہمایون خان
پارٹی کارکنان شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی جدوجہد و کارناموں کو اجاگر کریں، ہمایون خان
شہید بےنظیر بھٹو نے عوام کے حقوق کی جنگ لڑی دنیا میں پاکستان کی سربلندی کے لیئے کوششیں کرتی رہیں، ہمایون خان