پنجاب بھر میں چنگچی رکشوں پر پابندی کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے شہری و دیہی علاقوں میں چنگچی رکشوں اور غیر رجسٹرڈ لوڈر گاڑیوں پر مرحلہ وار مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق لاہور، *فیصل آباد، تاندلیانوالہ، جڑانوالہ، سمندری، ملتان، راولپنڈی* ، گوجرانوالہ، سیالکوٹ سمیت دیگر بڑے شہروں اور دیہی علاقوں میں کیا جائے گا۔ محکمہ ٹرانسپورٹ…