پاکستان ٹیسٹ کپتان بابر اعظم کی 7 سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی مایوس کن رہی، بابراعظم پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری میچ میں صرف 12 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (OGDCL) کی نمائندگی کرنے والے بابر اعظم نے خان ریسرچ لیبارٹریز (KRL) کے خلاف صرف 20…
کراچی: شہر قائد میں نامعلوم سمت سے چلنے والی گولیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے ، شہر کے مختلف علاقوں میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولیاں لگنے سے کمسن بچی سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق محمود آباد کے علاقے 2 نمبر میں گھر کے اندر نامعلوم سمت سے آنے والی گولی 5 سالہ دعا زہرہ…
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے عدالت میں پیش ہو کر سرینڈر کرنے اور ضمانت حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، انہوں نے اس اہم پیش رفت سے قبل اپنے قریبی رفقاء اور قانونی ماہرین سے تفصیلی مشاورت مکمل کر لی ہے۔ حماد اظہر…
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ طالبان حکومت ٹی ٹی پی، فتنۃ الخوارج، بی ایل اے اور فتنہ الہندوستان کو پناہ دے رہی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ یو این مانیٹرنگ رپورٹس بھی طالبان حکومت کے دہشتگرد تنظیموں کوپناہ دینے پر اظہارتشویش کرتی ہیں، طالبان حکومت ٹی ٹی پی، فتنۃ الخوارج، بی ایل اے فتنی الہندوستان سمیت دہشتگردتنظیموں کوپناہ دے…
مصنوعی ذہانت کے بے قابو نظام بھارتی کمپنیوں میں خفیہ طور پر داخل ہوگئے مصنوعی ذہانت کے نظام تیار کرنے والی کمپنیوں نے خود ان واقعات کی اطلاع دی۔ ویب ڈیسک October 18, 2026 بھارت کے سائبر سیکیورٹی ادارے کے مطابق آزمائشی مراحل سے گزرنے والے مصنوعی ذہانت کے نظاموں نے بھارتی اداروں کے فعال کمپیوٹر نظاموں میں غیر مجاز…
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے پچ بنانے والے شعبے نے دعوی کیا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹی 20کرکٹ ورلڈ کپ جیت کر لائے گی، کیونکہ ٹیم کی پریکٹس سری لنکن پچوں کے معیار پر تیار کی گئی پچز پر کرائی گئی ہے۔ ٹیم کے کھلاڑیوں کو سری لنکا کی پچوں سے مطابقت رکھنے والی سوینگ اور باولنگ…