اسلام آباد میں ایم ٹیگ لازمی قرار
سیکیورٹی اقدام یا شہری ٹول ٹیکس کی تیاری؟
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ نے نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے شہر میں چلنے والی تمام چھوٹی بڑی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے لیے ایم ٹیگ لگانا لازمی قرار دے دیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ فیصلہ سیکیورٹی کو مؤثر بنانے اور شہر میں داخل و خارج ہونے والی گاڑیوں کا مکمل ڈیجیٹل ریکارڈ رکھنے کے…

