لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کی بطور ڈی جی آئی ایس آئی مدتِ ملازمت میں توسیع
اسلام آباد: سیکورٹی ذرائع کے مطابق ملک کی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کی مدتِ ملازمت میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وہ اپنے موجودہ عہدے پر خدمات جاری رکھیں گے، تاہم یہ واضح نہیں کیا گیا کہ توسیع کتنی مدت کے لیے کی گئی ہے۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک نے…