نفرتوں کے سائے تلے۔نسلوں کا قرض
تحریر:(نعیم احمد باجوہ) برطانیہ کے شہر آکسفورڈ میں داخل ہوں تو ایک عجیب سا گمان ہوتا ہے کم و بیش ہر عمارت پر مینار ے نظر آتے ہیں۔ یہ یہاں کا تعمیراتی انداز ہے۔ پہلی بار جانےوالے کو خیال آتا ہے کہ شاید ہر گلی میں مسجد موجود ہے۔ لیکن نہیں ان عمارتوں میں گھر ، سکول ، دفاتر، ہوٹل…