ویٹیکن: ’’گریس آف دی ورلڈ‘‘ کنسرٹ، آسمان ڈرونز کی روشنیوں سے جگمگا اٹھا
ویٹیکن سٹی – تاریخی ویٹیکن سٹی میں ’’گریس آف دی ورلڈ‘‘ کے عنوان سے ایک شاندار کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں موسیقی اور جدید ٹیکنالوجی کا دلکش امتزاج دیکھنے کو ملا۔ہزاروں شرکاء اس وقت پرجوش ہو اٹھے جب سیکڑوں ڈرونز نے ہم آہنگ پرواز کے ذریعے آسمان پر روشنیوں سے دلکش مناظر تخلیق کیے اور پورے ماحول کو…