پاکستان کو اٹلی میں روزگار کا بڑا موقع: ساڑھے 10 ہزار ملازمتوں کا کوٹہ حاصل
اسلام آباد/روم: پاکستان اٹلی سے آئندہ تین برسوں کے لیے ساڑھے دس ہزار ملازمتوں کا کوٹہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے، جس کے تحت ہر سال 3,500 پاکستانی شہری روزگار کے لیے اٹلی جا سکیں گے۔سرکاری ذرائع کے مطابق اطالوی حکومت نے پاکستان کو یہ کوٹہ مختلف شعبوں میں مہارت رکھنے والے افراد کے لیے مختص کیا ہے،…

