صدر آصف علی زرداری کی چین کے سینئر رہنما لی شو لی سے ملاقات، دو طرفہ تعاون پر گفتگو
چینگدو (نمائندہ خصوصی) — صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے چین کے سینئر رہنما اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو و سیکرٹریٹ کے رکن، اور پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ کے وزیر لی شو لی سے ملاقات کی، جس میں سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔صدر زرداری نے…