ایشیا کپ سپر فور: بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
دبئی: ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں روایتی حریف بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے بیس اوورز میں 171 رنز کا مجموعہ بنایا، جس کے جواب میں بھارتی بیٹنگ لائن نے ہدف کو مؤثر کھیل کے ساتھ حاصل کر لیا۔ابتدائی اوورز میں پاکستانی باؤلرز…