احسان بھولنے کی سیاست: پاک افغان تعلقات کا نیا موڑ
پاکستان اور افغانستان کے تعلقات ہمیشہ ایک نازک دھاگے سے بندھے رہے ہیں—ایک ایسا دھاگہ جو مذہب، تاریخ، ثقافت اور جغرافیہ سے مضبوط ہوتا رہا، لیکن سیاست اور خودغرضی کی تیز دھار اسے بار بار کاٹتی رہی۔ آج جب دونوں ممالک کے درمیان سرحدی کشیدگی ایک بار پھر خونریز صورت اختیار کر چکی ہے، تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے…